کوئٹہ: کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر ڈاکٹر سیف الرحمان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ بلاک اور شمالی افغانستان پولیو وائرس کی منتقلی کا سینٹر قرار دئیے گئے ہیں جس کی روک تھام کیلئے صوبائی حکومت نے
Posts By: اسٹاف رپورٹر
خضدار ایف سی کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک ایک گرفتار ،حب سے مزید اسلحہ برآمد کر لیا گیا
کوئٹہ: خضدار میں ایف سی نے فائرنگ کے تبادلے میں بدزمانہ دہشتگرد کو ہلاک جبکہ اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا۔ حب میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے کالعدم تنظیم کے دو بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا۔
کچھی ضمنی الیکشن خالد مگسی نے29 ہزار جبکہ سردار رند نے 19 ہزار ووٹ لئے ،وزیر اعظم کی خالد مگسی کو مبارکباد
کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 267پر ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے خالد حسین مگسی کو کامیاب قرار دیدیا ہے۔
خان قلات اور براہمداغ بگٹی مذاکرات کیلئے فوج کی ضمانت چاہتے ہیں ،اسلم بزنجو
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماء اور بلوچستان کے صوبائی وزیر زراعت سردار اسلم بزنجو کا کہنا ہے کہ خان آف قلات سلیمان داؤد اور برہمداغ بگٹی وطن واپسی کے لئے مذاکرات میں فوج کی گارنٹی چاہتے ہیں
گوادر ،فائبر آپٹک کے 8 مزدور اغواء چھ رہا ،لہڑی میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ: گوادر کے علاقے اورماڑہ میں نامعلوم افراد نے فائپر آپٹک بچھانے والے آٹھ مزدوروں کو اغواء کرلیا۔ چھ مغویوں کر بعد ازاں رہائی مل گئی۔ دو مزدور تاحال لاپتہ ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق گوادر کے علاقے اورماڑہ سے تقریبا ساٹھ کلو میٹر دور کوسٹل ہائی وے پر بوزی ٹاپ کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائپر آپٹک بچھانے والے مزدوروں پر حملہ کردیا۔
کا لعد م تنظیم کے کما نڈ ر سمیت لیا ری گینگ وار کے 5سہو لت کار گرفتار
کوئٹہ: حب میں پولیس نے لیاری کینگ وار غفار ذکری گروپ کے چار سہولت کاروں اور بھتہ خوری میں ملوث کالعدم علیحدگی پسند تنظیم کے ایک کارندے سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ ایس ایس پی لسبیلہ بشیر بروہی نے حب میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا
کچھی ،ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ آج ہوگی فوج تعینات ،خالد مگسی اور سردار یا ر محمد رند میں کانٹے کا مقابلہ ہوگا
کوئٹہ: بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 267کچھی، جھل مگسی پر ضمنی انتخاب آج ہوگا۔ تحریک انصاف کے سردار یار محمد رند اور مسلم لیگ ن کے خالد خان مگسی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔
صحبت پور،بارودی سرنگ دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ایک شخص زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں بارودی سرنگ دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈیرہ بگٹی اور جعفرآباد سے ملحقہ صحبت پور کے سرحدی علاقے پولیس تھانہ ملگزار کی
پو لیو کے خا تمہ کیلئے بلو چستان در ست سمت پر گا مزن ہے ، ڈا کٹر جین مار ک
کوئٹہ: ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ (ٹیگ) کے چیئر پرسن ڈاکٹر جین مارک نے پولیو وائرس کے خاتمے کے حوالے سے بلوچستان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا
سوئی، امن فورس اور مسلح افراد میں جھڑپ، بچی جاں بحق
کوئٹہ: سوئی کے علاقے نیلغ میں مسلح افراد اور امن فورس کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے