
کوئٹہ: کوئٹہ میں مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز پر پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس شیلنگ کردی جس سے دس سے زائد ڈاکٹرز زخمی ہوگئے۔ چارڈاکٹروں کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔ ڈاکٹروں نے جمعہ سے اسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات