کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد بندش پر لوگوں کی تکلیف کا احساس ہے، سرحد پر پیدا ہونے والی صورتحال کا بخوبی علم ہے، لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سے بات کرکے مسئلے کا حل نکالنے کی کوشش کی جائیگی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: قومی احتساب بیورو بلوچستان نے ریڈ کریسنٹ بلوچستان میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا سراغ لگاتے ہوئے ریڈ کریسنٹ بلوچستان کے سابق چیئرمین شبیر احمد اور سابق سیکریٹری جہانزیب رئیسانی سمیت چھ افراد کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرادیا ہے۔ نیب بلوچستان نے ریڈ کریسنٹ بلوچستان میں کروڑوں روپے کی خردبرد کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:سی ای او پی پی ایچ آئی عزیزاحمدجمالی کاکہنا ہے کہ جدیدٹیکنالوجی کوبروئے کارلاکربلوچستان کے عوام کو بہترطبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنارہے ہیں، بلوچستان کے پیرامیڈیکس کی تعلیم وتربیت اوران کے استعدادکارمیں اضافے کے لئیپی پی ایچ آئی نے ٹریننگ اکیڈمی قائم کی ہے جہاں جلدہی تعلیمی نصاب اورریفریشرکورس کاآغازکرکے خصوصی تربیت کاانتظام کیاجائے گا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: قبائلی رہنماءنوابزادہ میر رئیس رئیسانی کی زیر صدارت قبائلی معتبرین کا جرگہ،قبائل کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے مصالحانہ کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔ نوابزادہ میر رئیس رئیسانی کی زیر صدارت سراوان ہاؤ س کوئٹہ میں قبائلی معتبرین کا غیر رسمی جرگہ منعقد ہوا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ میں سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پٹیشن کی سماعت ہوئی، سماعت چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس کامران ملاخیل نے کی، پٹیشن راحب بلیدی ایڈووکیٹ اور نصیب اللہ ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے خواتین ماجبین شیران نے کہا ہے کہ پورے بلوچستان میں خواتین کی سہولیات کیلئے خواتین بازار بنایا جائے گا،ملازمت پیشہ خواتین کیلئے وویمن ورکنگ ہاسٹل بنارہی ہے تاکہ ان کی رہائش کا مسئلہ حل ہوسکے۔ ان خیالات کا اظہارماجبین شیران نے سرکاری ٹی وی میں اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین جو مختلف اضلاع میں نوکریاں کرتے ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: الحمد اسلامک یونیورسٹی کے چیئرمین پروفیسر شکیل احمد روشن ،ڈاکٹر فہیم عباس جعفر نے کہا ہے الحمد اسلامک یونیورسٹی میں پہلے الائیڈ میڈیکل سائنسز کے شعبہ کا آغاز کردیا ہے ، ڈاکٹرآف فزیکل تھراپی ، بی ایس انستھیزیا ،بی ایس میڈیکل لیب ٹیکنالوجی کے پروگرامز شروع کردیئے گئے ہیں چار سالہ پروگرامز میں 55 طلباء وطالبات زیر تعلیم ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان عالیانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ قانون کے تحت سرکاری ملازم کو غیر قانونی اقدامات کرکے قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: صوبائی قومی جرگہ کے رہنماؤں یوسف خان کاکڑ ، نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی ودیگر نے کہاہے کہ بلوچستان حکومت غیر بندوستی زمینوںسے متعلق عدالت عالیہ کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے قانون سازی کرے،عدالتی فیصلے کے برخلاف صوبائی حکومت کا ہر قدم صوبے کے عوام سے دشمنی ہوگی، صوبے کے عوام اور تاریخ حکومت کے اقدام کو معاف نہیں کریں گے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی کا زرعی ٹیوب ویلوں پر بجلی کی بندش کیخلاف صوبے میں پہیہ جام ہڑتال ،مظاہرین نے 31مقامات پردھرنے دیئے ،قومی شاہراہوں کی بندش سے مسافروں کو شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑا دوسری جانب زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ملک نصیر احمد شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے چھ سو چالیس فیڈرز سے صارفین کو چھوبیس گھنٹوں کے دوران صرف ایک گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے۔