کوئٹہ،اندرون بلوچستان: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں خضدار ،قلات،نوکنڈی،مستونگ،پشین ،نوشکی ،قلعہ عبداللہ ،چمن،پنجگور نال،چاغی ،دالبندین ،زیارت،خانوزئی ،گلستان،توبی اچکزئی اور دیگر علاقوں میں منگل کی رات سے شروع ہونی والی بارش گزشتہ شب رات گئے تک جاری رہی ،موسم خوشگوار ہو گیا
Posts By: اسٹاف رپورٹر
سلمان تاثیرکا مغوی بیٹاشہبازتاثیر کچلاک سے بازیاب
کوئٹہ: سابق گورنر پنجاب پیپلز پارٹی کے مقتول رہنماء سلمان تاثیر کے مغوی صاحبزادے شہباز تاثیر کو ساڑھے چار سال بعد کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک سے بازیاب کرالیا گیا۔
وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کا مستونگ ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال میں چھاپہ ،غیر حاضری پر آٹھ ڈاکٹر معطل
کوئٹہ: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال مستونگ کے چیف میڈیکل آفیسر سمیت آٹھ ڈاکٹروں کو ڈیوٹی سے غیر حاضری پر معطل کردیا گیا۔
گوادر سمیت بلوچستان میں بارشیں جاری ،آج سے نیا سلسلہ شروع ہوگا
کوئٹہ+گوادر: گوادر سمیت بلوچستان کے جنوب مغربی حصوں میں طویل عرصے بعد بارش کے بعد شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ گوادر کے آنکاڑہ اور پسنی کے شادی کور ڈیم میں پانی جمع ہونا شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے آج سے صوبے بھر میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
پشین ،مسلح افراد کی چوکی پر فائرنگ ،پولیس آفیسر جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پشین میں نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر فائرنگ کرکے پولیس آفیسر کو قتل کردیا۔ پولیس نے چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
نوشکی اور بختیار آباد میں ٹریفک حادثات ،8 افراد زخمی
کوئٹہ: نوشکی اوربختیار آباد میں ٹریفک حادثات میںآ ٹھ افراد زخمی ہوگئے۔
کوئٹہ اور گوادر میں سرچ آپریشن بارہ افراد گرفتار
کوئٹہ: کوئٹہ اور گوادر میں سرچ آپریشنز کے دوران دو خطرناک ڈاکوؤں سمیت بارہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ آوارن سے بڑی تعداد میں اسلحہ پکڑا گیا۔
کوئٹہ میں ژالہ باری ،صوبے کے بیشتر علاقوں میں چوتھے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا ،کھڑی فصلیں تباہ کچے مکانات منہدم
کوئٹہ+اندرون بلوچستان: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں چوتھے روز بھی بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہا۔ کوئٹہ میں صبح کے وقت دھند بھی چھائی رہی تاہم شا م کو تیز ژالہ باری سے زمین نے سفید چادر اوڑھ لی۔
لیفٹیننٹ کرنل اور جج کو اغواء کرنے والے خطرناک ملزمان گرفتار
کوئٹہ: کراچی پولیس کو لیفٹیننٹ کرنل کے اغواء سمیت سنگین وارداتوں میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان کو حب سے گرفتار کرلیا گیا۔
لورالائی ، خطرناک ملزم لیویز تھانے سے فرار
کوئٹہ: لورالائی میں خطرناک ملزم لیویز تھانے سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لورالائی کے لیویز تھانہ صدر بوری سے قیدی فرار ہوگیا۔