کوئٹہ: کوئٹہ میں دو گروہوں کے درمیان تصادم میں دو سگے بھائی جاں بحق جبکہ والد اور ایک بھائی شدید زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: کوئٹہ میں دو گروہوں کے درمیان تصادم میں دو سگے بھائی جاں بحق جبکہ والد اور ایک بھائی شدید زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں دو گروہوں کے درمیان تصاادم میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے قافلے پر ڈیرہ بگٹی میں حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: کوئٹہ اور مستونگ میں پولیس ، لیویز اور ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اوردوسرا زخمی ہوگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں تین افراد مارے گئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے عدالت عالیہ کو بتایا ہے کہ ثاقبہ حکیم خودکشی کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کی منظوری دیدی گئی ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے خواتین پر تشدد سے متعلق پنجاب اسمبلی کی قانون سازی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی زن مریدوں کی اسمبلی ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: ایرانی سرحدی فورسز نے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پنجگور کے سرحدی علاقے میں پانچ مارٹر گولے داغے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: ایران نے جمعہ کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے باعث پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی۔