کوئٹہ+اندرون بلوچستان: صوبائی دارالحکومت سمیت بلوچستان کے مختلف علاقے سرد ہواؤں کی لپیٹ میں ، اکثرعلاقوں میں گیس پریشر غائب بجلی کی لوڈ شیڈنگ بھی بڑھا دی گئی ، سبی میں طوفانی ہواؤں کے باعث تبلیغی اجتماع ایک روزقبل ختم کردیا گیا-
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.

Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
پنجگور+کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد نے ایک گھر کے مہمان خانے میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے ایک شخص کی لا ش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق ضلع کیچ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرتربت سے پچیس کلو میٹر دورکلاتک سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت نواز ولد مہراب کے نام سے ہوئی ہے جو تربت کے علاقے خیر آباد سے ہوئی ہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او کیچی بیگ کے بھائی شہید اور تین اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: کوئٹہ میں سائیکل سوار خودکش حملہ آور نے ایف سی کی گاڑیوں کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ حملے میں ایف سی کے تین اہلکاروں سمیت 10افراد شہید جبکہ35سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: لورالائی اور بولان میں مختلف حادثات میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے مطابق بولان کے علاقے ڈھاڈر میں ٹرک کی ٹکر سے جاوید نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ ادھر لورالائی کی تحصیل دکی کے علاقے ناصر آباد میں عجب خان کی تین سالہ بچی بجلی کا کرنٹ لگنے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ایف سی نے پولیس کی گاڑی سے پچیس راکٹ گولے برآمد کرکے ایس ایچ او سمیت پانچ اہلکاروں کو تحویل میں لے لیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ+اندرون بلوچستان: نصیر آباد میں مسلح افراد کا سیکورٹی فورسز پر حملہ ایک اہلکار جاں بحق ،دو زخمی ، تربت میں دو بم ناکارہ بنا دیئے گئے، ڈیرہ بگٹی ، کیچ اور تمپ میں فورسز کی کارروائی متعدد افراد گرفتار
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: پی آئی اے ایمپلائیز یونین کے زیرا ہتمام اپنے مطالبات کے حق میں کام چھوڑ ہڑتال کی گئی اور احتجاجی مظاہرہ ہوا ۔مظاہرین نے گزشتہ روز کراچی میں فائرنگ سے جاں بحق پی آئی اے ملازمین کا غائبانہ نما ز جنازہ بھی ادا کیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: وزیراعظم میاں نواز شریف اور پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ایک ہی گاڑی میں نئی تعمیر ہونے والی گوادر تربت ہوشاب شاہراہ کا معائنہ کیا