کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ بیرون ملک بیٹھے ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے نوابوں اور سرداروں پر مشتمل جرگہ جلد تشکیل دیا جارہا ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ بیرون ملک بیٹھے ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے نوابوں اور سرداروں پر مشتمل جرگہ جلد تشکیل دیا جارہا ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: بولان کے علاقے مچھ میں ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مچھ کے بائی پاس کے قریب تیز رفتار گاڑی رجسٹریشن نمبر A1690بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں گر گئی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس نے دو سال قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی گمشدگی کا معمہ حل کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: کوئٹہ میں سماجی تنظیم کے کارکنوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تصادم میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پولیس نے ایک مکان سے خاتون اور اس کی نومولود بیٹی کی لاشیں برآمد کرلیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) نے بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور جمعیت کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع کی جماعتی رکنیت ایک بار پھر ختم کردی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع آوران میں آپریشن کے دوران شہید پاک فوج کے دو اہلکاروں کی میتیں آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں ۔نماز جنازہ کوئٹہ کینٹ میں ادا کی گئی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ : فرنٹیر کور بلوچستان اور حساس ادارے کی جانب سے بیلہ میں کالعدم تنظیم کے کارندوں کے خلاف کاروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے بعدکمانڈر سمیت 8 مشتبہ شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیاہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
ڈیرہ بگٹی : مسلم لیگ(ن) کے رہنما و صوبائی وزیرداخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بارودی سرنگ دھماکے میں بال بال بچ گئے د ھماکے سے 2گارڈزخمی جبکہ 2گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: آواران اور مارگٹ میں سرچ آپریشن کے دوران چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ میں ایف سی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔