کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں ایف ڈبلیو او کے قافلے کے قریب بم دھماکا ہوا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ لیویز کے مطابق کیچ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت سے چالیس کلو میٹر دور دشت بیڑی کے قریب اس وقت سڑک کنارے بم دھماکا ہوا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.

Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ جلد ہی بلوچستان اسمبلی میں ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے حوالے سے بل پیش کیا جائے گا صوبے کے 9اضلاع کو ایمبولینسز فراہم کردی گئی ہیں جبکہ جلد ہی دیگر 12اضلاع کو بھی جدید ایمبولینسز دی جائیں گی۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کوڈی جی ہیلتھ کے آفس میں
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: کوئٹہ اور لورالائی میں سیکورٹی فورسز نے کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں سے تعلق کے شبے میں آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑمیں فرنٹئیرکور اور لیویز فورس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا اور تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ایک گاڑی قبضے میں لے لی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ کو فعال بناکر پاکستان کی ترقی کے دشمنوں کو چیلنج کیا ہے ،ملک کی ترقی گوادر سے جڑی ہوئی ہے ، عید الاضحی کے بعد چینی کمپنی کو 2280ایکڑ اراضی فراہم کرینگے تاکہ آئل ریفائنری ،ویئر ہاؤس اورانڈسٹریل زون قائم کئے جاسکیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع آواران میں نامعلوم افراد نے بلوچستان اسمبلی کے قائمقام اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کے گاؤں پر حملہ کردیا اور راکٹوں سے حملہ کرکے عبدالقدوس بزنجو کے آبائی گھر سمیت درجنوں گھروں کو نقصان پہنچایا۔ لیویز تحصیلدار عبدالغفور شاہ کے مطابق واقعہ جمعہ کی علی الصبح آواران کی تحصیل جھاؤ کے نواحی علاقے شندی میں پیش آیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد کرلی گئی۔ لیویزکنٹرول تربت کے مطابق کیچ کے نواحی علاقے تمپ میں دوزان کے مقام سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: کوئٹہ سے اغواء ہونے والے ڈاکٹر امیر بخش قلات سے بازیاب ہو گئے تفصیلات کے مطابق پانچ ماہ قبل کوئٹہ کے علاقے سریاب سے ایم این سی ایچ پروگرام کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر امیر بخش کو نامعلوم افراد نے گاڑی سے اتار کر اغواء کیا تھا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پشین میں پاک افغان سرحد پر کسٹم انٹیلی جنس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ سو ٹن یوریا کھاد برآمد کرلیا۔ کارروائی میں ستائیس افراد گرفتار بھی کئے گئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس کوئٹہ انعام اللہ وزیر کے مطابق یوریا کھاد پاکستان سے غیر قانونی طور پر افغانستان سمگل کی جارہی تھی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔پاک فضائیہ کے حکام کے مطابق حادثہ بدھ کی صبح نو بجے کے قریب کوئٹہ سے ملحقہ ضلع مستونگ کی حدود میں پیش آیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ 68سالوں سے پاکستان میں جمہوریت کی گاڑی ہچکولے کھارہی ہے اور یہاں صرف سردار نواب چوہدریوں اور وڈیروں کا راج ہے۔ انہوں نے یہ بات جماعت اسلامی بلوچستان کیزیراہتمام گورنمنٹ سائنس کالج کوئٹہ کے آڈیٹوریم میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔