
کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ رک نہ سکی، سرکی روڈ پر ویلڈنگ گیراج پر فائرنگ سے تین نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ شہر میں دوماہ کے دوران ٹراگٹ کلنگ میں جاں بحق افراد کی تعداد پچاس سے زائد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سخت سیکورٹی انتظامات کے باوجود ٹارگٹ کلرز دندناتے پھر رہے ہیں