کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات اور ڈیرہ بگٹی میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے تین ارکان سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ضلع قلات کے علاقے منگچر میں ایف سی نے خفیہ اطلاع ملنے پر سرچ آپریشن کیا
Posts By: اسٹاف رپورٹر
پسنی، کھاد سے بھرے دو ٹرک نذر آتش پنجگور میں فورسز پر راکٹ حملہ ،ڈیرہ بگٹی میں پانی کی پائپ لائن تباہ
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے کھاد سے بھرے دو ٹرکوں کو آگ لگادی ۔ لاکھوں روپے کی کھاد اور دونوں ٹرک جل کر تباہ ہوگئے ۔لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ ہفتہ کی شام کو گوادر کی تحصیل پسنی میں شادی کور سے10کلو میٹر دور بطرف بڈوک مکران کوسٹل ہائی وے پر پیش آیا
پٹ فیڈر ، قلات ، ژوب اور پشین میں ، ایف سی کا سرچ آپریشن14ملزمان گرفتارخطرناک اسلحہ برآمد
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب اور پشین میں ایف سی نے کائیوں کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ بڑی تعداد میں خطرناک اسلحہ گولہ و بارود برآمد کرلیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ضلع ژوب کے پاک افغان سرحدی علاقے قمر الدین کاریز کے قریب لہری
تربت مزدوروں کا قتل تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ تیار کرلی، بی ایل ایف ذمہ دار قرار، لیویز اہلکار ملوث نہیں کاہل ہیں، رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں بیس مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) اور انکوائری کمیٹی نے الگ الگ رپورٹ تیار کرلی ، دونوں رپورٹس وزیراعلیٰ بلوچستان
سابق صوبائی وزیر اسفند یار کاکڑ کے گھر پر نیب کا چھاپہ
کوئٹہ: قومی احتساب بیورو بلوچستان نے بد عنوانی کے کیس میں مطلوب سابق صوبائی وزیر اسفند یار کاکڑ کی گرفتاری کے لئے ان کی رہائش گا ہ پر چھاپہ مارا ،چھاپے کے وقت سابق وزیر گھر پر موجود نہیں تھے
قلعہ عبداللہ، افغان فورسز کی ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ
کوئٹہ: افغان سیکورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے سرحدی علاقے قلعہ عبداللہ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی، پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی میں مخالف سمت کی بندوقیں خاموش ہو گئیں
ڈیرہ بگٹی میں چیک پوسٹ پر حملہ ،نصیرآباد اور ڈیرہ بگٹی سے3افراد اغواء، خضدار میں فائرنگ کے بعد3افرادگرفتار
کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی میں چیک پوسٹ پرحملہ ، خضدارمیں فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین افراد گرفتار ، نصیرآباد اور ڈیرہ بگٹی سے تین افراد کو اغواء کرلیاگیا، تفصیلات کے مطابق خضدار میں ایف سی نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین افراد کو گرفتار کرلیا۔
تین ماہ قبل اغواء نوجوان تاوان کی ادائیگی کے بعد گھر پہنچ گیا
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے تین ماہ قبل پی ٹی سی ایل ملازمین کے ساتھ اغواء ہونے والے نوجوان کو اغواء کاروں نے افغانستان میں چھوڑ دیا۔ رہائی کے بعد نوجوان افغانستان سے کوئٹہ اپنے گھر پہنچ گیا۔
قلات ٹریفک حادثے میں ایف سی کے 2 نوجوان جاں بحق3 زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں ٹریفک حادثے میں ایف سی کے دو جوان جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ایف سی ذرائع کے مطابق حادثہ ضلع قلات کی تحصیل منگچر میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر سورو کے مقام پر پیش آیا
گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی کیخلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
کوئٹہ: گوادر کاشغر اقتصادی روٹ میں تبدیلی کے خلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ بیشتر کاروباری و تجارتی مراکز بند جبکہ ٹریفک معمول سے کم رہی۔ ہڑتال کی اپیل عوامی نیشنل پارٹی نے دی تھی