کوئٹہ: گوادر کاشغر اقتصادی روٹ میں تبدیلی کے خلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ بیشتر کاروباری و تجارتی مراکز بند جبکہ ٹریفک معمول سے کم رہی۔ ہڑتال کی اپیل عوامی نیشنل پارٹی نے دی تھی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: گوادر کاشغر اقتصادی روٹ میں تبدیلی کے خلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ بیشتر کاروباری و تجارتی مراکز بند جبکہ ٹریفک معمول سے کم رہی۔ ہڑتال کی اپیل عوامی نیشنل پارٹی نے دی تھی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: چھ سال بعد گرفتار ہونے والا قتل کا سزا یافتہ مجرم سول اسپتال کوئٹہ میں پولیس کی حراست سے فرار ہوگیا۔ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر پولیس کے دو اہلکاروں کو گرفتا رکرلیاگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مجرم عبدالحمید نے 2009میں سنجاوی میں پوسٹ ماسٹر شاہ محمد کو گرفتار کیا تھا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: پنجگور میں نامعلوم افراد نے ایف سی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کردیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں مغربی سمت سے نامعلوم افراد نے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: ایران کی جانب سے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ ہمسایہ ملک کی سرحدی فورس نے ایک بار پھر پاکستانی حدود میں تین مارٹر گولے داغے ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق نئی خلاف ورزی ہفتہ کی شام کو گئی ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق صحبت پور کے قریب پولیس تھانہ دودا ڈبہ کی حدودآرڈی 238 کے علاقے میں پیدل گزرنے والے ایک شخص کا پاؤں نامعلوم افراد کی جانب سے زیر زمین بچھائی گئی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاک فوج کے خلاف ہر زہ کرنے پر متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی عائد جائے اور اس کے قائد الطاف حسین کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ ارکان اسمبلی کا کہنا تھا کہ لسانی تنظیم کے خلاف کراچی میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے شواہد ہیں ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان کے سالانہ ترقیاتی بجٹ میں سے پندرہ ارب روپے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے رقم کے غائب ہوجانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ فنڈز کی کمی پوری کرنے کیلئے وفاق سے رقم مانگی ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ اور پشین میں ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق اور موٹر وے پولیس کے دو اہلکاروں سمیت گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے پولیس تھانہ کیچی بیگ کی حدود میں سریاب روڈ پر ویلج ایڈ (ولی جیٹ )کے مقام پر عبدالقیوم ولد محمد شریف محمد حسنی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: کسٹم انٹیلی جنس نے کرپشن کے الزام میں کسٹم کے چار افسران کو گرفتار کرلیا۔ کسٹم ذرائع کے مطابق گرفتار افسران میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور تین افسران شامل ہیں جو تفتان میں تعینات تھے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : گوادر سربندر وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، تفصیلات کے مطابق رات گیارہ بجکر پچیس منٹ پر گوادر سربندر وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے