بارکھان ، پرانی دشمنی پر دو بھائیوں کو قتل کردیا گیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں پرانی دشمنی کی بناء پر دو بھائیوں کو قتل کردیا گیا۔ لیویز کے مطابق بارکھان کے علاقے رکھنی میں بارکھان رکھنی روڈ پر نامعلوم ملزمان نے ڈاکٹر عبدالحکیم ولد حاجی سونا خان کھیتران

سماجی کارکن سبین محمود کے قتل کیخلاف مختلف شہروں میں شٹرڈاؤن ہڑتال

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ ورنا موومنٹ نامی تنظیم کی اپیل پر بلوچستان کیمختلف علاقوں میں کراچی میں سماجی کارکن سبین محمود کے قتل کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشہ دنوں کراچی میں سبین محمود کے قتل کے

پسنی اور بارکھان میں ریڈار اور کوئلہ ٹرکوں پر حملہ کرنیوالے5افراد گرفتار کرلئے، ایف سی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع گوادر میں ایئر ٹریفک ریڈار پر حملہ کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق گوادر کے علاقے پسنی میں فرنٹئیرکور کے عملے نے خفیہ اطلاع پر سرچ اآپریشن کیا تین ملزمان کو گرفتار کر لیا جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر کے ان سے مز ید تفتیش شروع کردی گئی

کیچ : ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت سے اسی کلو میٹر دور ہوشاب میں فرنٹیئر کور

کوئٹہ : ایف سی کی کارروائی کالعدم تنظیم کے رکن سمیت چار ملزمان گرفتار

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ایف سی نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے مطلوب رکن سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق سریاب روڈ کے علاقے گاہی خان چوک پر کارروائی

بلوچستان میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں کے ملازمین اور املاک پر حملے ہوسکتے ہیں ،حساس ادارے

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: حساس ادارے نے متعلقہ حکام کو خبردار کیا کہ ہے کہ بلوچستان میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں کے ملازمین اور املاک پر حملے ہوسکتے ہیں اس لئے سیکورٹی کے پیشگی انتظامات کئے گئے۔

نوابزادہ طلال بگٹی ڈیرہ بگٹی میں سپرد خاک ،نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا کی گئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوبزادہ طلال اکبر بگٹی کو ڈیرہ بگٹی کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ کوئٹہ اور ڈیرہ بگٹی میں نمازجنازہ میں صوبائی وزراء، ارکان صوبائی اسمبلی ، سیاسی رہنماؤں، قبائلی عمائدین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

کیچ خاران اور لسبیلہ دو افراد قتل2مسخ شدہ لاشیں برآمد

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ ، خاران اور لسبیلہ میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی جبکہ دو افراد کی تشددزدہ لاشیں بھی برآمد کرلی گئیں۔ لیویز کے مطابق منگل کی صبح کیچ (تربت) کی تحصیل مند میں ہوزئی کے مقام پر لیویز کو ایک شخص کی لا ش ملی جسے سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا

کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہزارہ قبیلے کے 2افراد قتل ایک شدید زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ہدف بناکر ہزارہ قبیلے کے دو افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کردیاگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے مکران روڈ پر پیش آیا جہاں ہزارہ قبیلے کے تین افراد کوئٹہ سے تفتان جانے کیلئے ایک نجی بس کے ٹرمینل پہنچے تھے