کوئٹہ: بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں آج صبح قتل کے مقدمے میں ایک قیدی کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ جیل حکام کے مطابق میر حمزہ ولد لال گل کو مقدمہ نمبر18/2004سبی زیر دفعہ302میں سیشن جج سبی بمقام مچھ نے2004ء میں سزائے موت سنائی تھی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں آج صبح قتل کے مقدمے میں ایک قیدی کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ جیل حکام کے مطابق میر حمزہ ولد لال گل کو مقدمہ نمبر18/2004سبی زیر دفعہ302میں سیشن جج سبی بمقام مچھ نے2004ء میں سزائے موت سنائی تھی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ محکمہ صحت بلوچستان کوموصول ہوگئی جو آج نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پیش کی جائے گی۔محکمہ صحت بلوچستان کے حکام نے تصدیق کی ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان حکومت ریکوڈک منصوبے کے حوالے مختلف آپشنز پر غور کررہا ہے‘ جس کے تحت صوبے کے وسائل کا بھر پور انداز میں دفا ع کیا جاسکے ‘ حکومت میں موجود ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ ٹی سی سی سے عالمی ثالثی عدالت کے باہر بیٹھ کر فیصلہ کیا جائے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد نے ایف سی کی چیک پوسٹ اور قافلے پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں قید دوہرے قتل کے مجرم محمد اسماعیل کو مقتولین کے ورثاء نے پھانسی سے ایک دن قبل معاف کردیاجس کے بعد پھانسی پر عملدرآمد روک دیا گیا۔ مجرم محمد اسماعیل کو بیس سال قبل چوبیس جولائی1995کوکوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ بلوچ کالونی میں
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی کے قریب سمندری حدود میں نامعلوم افراد نے کشتی پر فائرنگ کردی جس سے پانچ ماہی گیر زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کوہلو سے دو افراد کو اغواء کرلیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق کوہلو کے علاقے تنبو سے نامعلوم افراد نے نواب خاب مری اور ڈرائیور جمعہ خان مری کو اغواء کرلیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ : میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ اور خنجر کے وار کرکے پانچ افراد کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز کچلاک سے تین افراد ٹوڈی گاڑی میں کچلاک سے کوئٹہ آرہے تھے کہ تھانہ ایئر پورٹ کی حدود
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ : ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے میں دو بھائی زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ بگٹی اور صحبت پور کے درمیان آر ڈی 342بی ایریا نزد شیر خان موری میں دو بھائی وشو ولد شال بگٹی اور علی گل سکنہ گوٹھ ظہور حسین کھوسہ سے اپنے ذاتی موٹر سائیکل پر توبہ سنجارانی سے اوچ کی طرف آرہے تھے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ : میں پولیس نے سڑک کنارے نصب دو انٹی ٹینک مائنز برآمد کرکے ناکارہ بنادیئے۔ایس ایچ او شالکوٹ مختیار احمد کے مطابق مستونگ روڈ پر زہری ٹاؤن کے قریب سڑک کنارے مشتبہ چیز کی موجودگی کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر چیک کیا