کوئٹہ جسٹس نور محمد مسکانزئی اور جسٹس ہاشم کاکڑ کا سول ہسپتال کا دورہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی اور جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے جمعرات کو اچانک سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور لوگوں کے مسائل معلوم کئے ۔چیف جسٹس ہائی کورٹ نور محمد مسکائزئی اور جسٹس ہاشم خان کاکڑ کے دورہ

ڈرائیوروں کی بازیابی تک سیندک پروجیکٹ کو تیل کی سپلائی بند رہیگی،یوسف شاہوانی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: آل پاکستان آئل ٹینکر ایسو سی ایشن نے سیندک پراجیکٹ کو سپلائی روک دی۔ ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر محمد یو سف شاہوانی اور جنرل سیکرٹری محمد شفیق کاکڑکے مطابق یہ فیصلہ مستونگ سے چار آئل ٹینکرڈرائیور وں کے اغواء اور چار دن گزرنے کے باوجود تاحال عدم بازیابی کے بعد کیا گیا۔

سعودی عرب کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہوئی تو دفاع کرینگے، پاکستان

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے یہ اعلان کیا ہے کہ اس کا ایک اعلیٰ سطحی وفد جو سویلین اور فوجی ماہرین پر مشتمل ہوگا کل بروز جمعہ کو سعودی عرب کیلئے روانہ ہوگا، یہ ماہرین کا وفد سعودی عرب کی جنگی ضروریات کا جائزہ لے گا

کوئٹہ،فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں سے ایک بدھ کی رات کوئٹہ کے پولیس تھانہ سریاب کی حدود میں عارف گلی میں پیش

صولت مرزا کی ویڈیو تحقیقات شروع ہونے سے قبل ہی ختم تحقیقات کے احکامت واپس لے لئے گے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کا ویڈیو بیان جاری ہونے کی تحقیقات شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کردی گئیں۔ تحقیقاتی کمیٹی بھی چوبیس گھنٹے بعد ہی ختم کردی گئی۔

مستونگ، سیندک پروجیکٹ کے آئل ٹینکروں پر فائرنگ 4ڈرائیور اغواء لورالائی میں ایف سی کی کارروائی،3افراد گرفتار

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے غیر ملکی کمپنی کیلئے تیل لے کر جانے والے آٹھ آئل ٹینکروں پر فائرنگ کردی ، نامعلوم افراد چار ٹینکر ڈرائیور کو بھی اغواء کرکے فرار ہوگئے۔ لیویز کے مطابق سیندک پروجیکٹ کے لئے فرنس آئل لے کر جانے والے ٹینکرز کراچی سے چاغی جارہے تھے

سانحہ گڈانی ،لواحقین پیاروں کے قبروں کی شناخت کے منتظر ، بس حادثے میں جاں بحق افراد کے تاحال ڈی این اے ٹیسٹ نہ ہوسکے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)سانحہ گڈانی کو ایک سال بیت گیا نہ ذمہ داروں کا تعین ہوا اور DNA رپورٹ آئی ورثہ اب بھی اپنے پیاروں کی قبروں کی شناخت کے منتظر ہیں ‘ایک سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود ورثاء کومعاوضہ نہیں دیاگیا‘یہ المناک حادثہ ایک سال قبل اسی دن 22مارچ 2014 کے اعلی الصبح گڈانی موڑ کے قریب 2ٹرکوں

ایران نے جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو خطرناک ہونگے، امریکی سی آئی اے کی دھمکی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

واشگٹن: امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے ایران کو وارننگ دی ہے کہ اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی اگر اس نے جوہری اسلحہ بنانے کی کوششیں کی ایسی صورت میں اس کے نتائج سنگین ہوں گے

سپورٹس فیسٹیول کے موقع پر کوئٹہ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات سے بدترین ٹریفک جام،عوام عاجز آگئے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کے اہم شاہراہ جوائنٹ روڈ پر گھنٹوں بدترین ٹریف جام کے باعث لوگوں اذیت کاسامناکرناپڑا‘ اتوارکے روز سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے جس میں جوائنٹ روڈ پر محترمہ بے نظیر شہید پل کو تینوں اطراف سے بلاک کردیا گیا

کیچ اور آواران میں سیکورٹی فورسز پر راکٹ حملے3اہلکار زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے ضلع کیچ اور آواران میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر راکٹ حملے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایف سی نے کیچ میں سرچ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا جبکہ ڈیرہ بگٹی میں سرچ آپریشن کے دوران دس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔