کوئٹہ: ڈی جی صحت ڈاکٹر سلیم ابڑو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے سیریس مریضوں کے لئے موثر انجکشن ڈیکسا میتھا سون کی بڑی تعداد میں افغانستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی،
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل نے سوشل میڈیا پر فیک اکاونٹ پر چلنے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سے علیحدگی کے بعد مجھے کوئی دھمکی موصول نہیں ہوئی، سوشل میڈیا پر میرے نام کا فیک اکاونٹ بناکر غلط بیانی کی جارہی ہے، جعلی اکاونٹ بنانے والوں کے… Read more »
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ میں دائر درخواست کی سماعت چیف جسٹس جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نذیر لانگو نے کی، عدالت نے فیصلہ میں این ایف سی کی تشکیل سے متعلق 12 مئی 2020 کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دے دیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ بلوچستان کے طلباء کو آن لائن کلاسز کے حوالے سے درپیش مسائل کا اندازہ ہے جس کے حل کے لئے صوبائی حکومت فوری اور بھرپور اقدامات کرے گی جس کے لئے محکمہ تعلیم کو ہدایات جاری کی گئی ہیں جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن سے آن لائن کلاسز کو… Read more »
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ میں آن لائن کلاسز کیخلاف بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنازئشن کی آئینی درخواست کی سماعت چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نذیر لانگو پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی،
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر سیٹلائٹ ٹاون اور غوث آباد میں کارروائیاں کی گئیں،چئیرمین وزیراعلی اسپیشل کمیٹی براے محکمہ صحت ڈاکٹر نسیم کا کہنا ہے کہ غوث آباد الرحمن میٹرنٹی ہوم کو لیڈی ڈاکٹر اور ایل ایچ وی نہ ہونے کی وجہ سے ہسپتال ریگولٹری اتھارٹی ایکٹ کے تحت کاروائی کرکے سیل… Read more »
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
تحریک بحالی بولان میڈیکل کالج کے زیر اہتمام بلوچستان اسمبلی کے سامنے جاری احتجاجی دھرنہ چھوتے روز میں داخل ہوگیا مگر افسوس حکومت کی جانب سے مکمل سرد مہری کا مظاہرہ کیا جارہا ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے زیراہتمام پریس کلب کوئٹہ کے سامنے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ کے بندش اور آن لائن کلاسز کے ناقابل عمل فیصلے کے خلاف دو روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ کا انعقاد آج سے شروع ہوا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس الائنس کے رہنماؤں نے چیئرمین ایچ ای سی، وفاقی وزیر تعلیم و دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طلباء کے حق میں مفید پالیسی بنا کر طلباء کا تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچانے کے لئے اقدامات اٹھائیں، بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں انٹرنیٹ کی معطلی اور سہولیات کے فقدان کے باعث طلباء آن لائن کلاسز لینے محروم ہیں جس کی وجہ سے ان کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لوگوں کو آج پتہ چلا ہے کہ کورونا ایک وائرس ہے،