کوئٹہ: اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پورا ملک خصوصا بلوچستان کرونا کی شدید لپیٹ میں ہے، حکومتی لاپرواہی کے باعث کرونا صوبے میں تیزی سے پھیل رہا ہے، پی کے میپ کے رہنماء عبدالرحیم زیارتوال کا کہنا تھا کہ حکومت کی ناقص کارکردگی کے باعث ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اپنی… Read more »
Posts By: اسٹاف رپورٹر
سانحہ ہزارہ ٹاون واقعہ کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں قابل مذمت ہیں، آغا رضا
کوئٹہ: مجلس وحدت المسلمین کے رہنماء سید آغا رضا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ہزارہ ٹاون واقعہ کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں قابل مذمت ہیں،
وفاق کا 10 ارب روپے کا خصوصی پیکج بلوچستان کو نظرانداز کرنا ہے، سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی
وفاق کا 10 ارب روپے کا خصوصی پیکج بلوچستان کو نظرانداز کرنا ہے، سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں آزاد کشمیر 55 ارب، گلگت بلتستان 32 ارب جبکہ ملک کا 42 فیصد وسیع تر… Read more »
کوئٹہ:حکومت نے ریسٹورنٹ اور ہوٹلز کھولنے کی اجازت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا، پابندیاں برقرار رہینگی،محکمہ داخلہ
کوئٹہ:حکومت نے ریسٹورنٹ اور ہوٹلز کھولنے کی اجازت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا، پابندیاں برقرار رہینگی،محکمہ داخلہ
بلوچستان حکومت وفاقی بجٹ سے خوش نہیں: ساتھ چلنا مجبوری ہے،صوبائی وزیر
کوئٹہ:وفاقی حکومت نے مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کردیا۔قومی مالیاتی کمیشن کے تحت وفاق صوبوں کو 2874 ارب روپے کی ادائیگی کرے گا۔ بجٹ دستاویز کے مطابق اگلے سال صوبوں کومجموعی طورپر2ہزار874 ارب روپے منتقل کئے جانے کاتخمینہ ہے، قابل تقسیم محصولات میں سے بلوچستان کو 265 ارب روپے دیے جانے کا تخمینہ ہے جبکہ بلوچستان کو 10 ارب روپے کا خصوصی پیکج بھی دیا گیا ہے۔
نواب خیر بخش مری کیخلاف جھوٹے پروپیگنڈہ کرنا غیر مناسب ہے، افراسیاب خٹک
کوئٹہ: سابق سینیٹر افراسیاب خٹک نے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ خیر بخش مری ہٹلر سے متاثر تھے،
بلوچستان میں ٹیلی میڈیسن طریقہ کار علاج کے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کررہے ہیں، وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع کے بنیادی مراکز صحت میں ٹیلی میڈیسن طریقہ کا ر علاج کے پائیلٹ پروجیکٹ کا آغاز کیا جارہا ہے
بلوچستان:ایک دن میں کوروناسے11افراد جاں بحق
بلوچستان میں کورونا کے304 نئے متاثرین سامنے آنے کے بعد یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 7335ہوگئی ہے جبکہ کورونا سے مزید 11 افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاک ہونے والے افراد کی مصدقہ تعداد 73 ہے۔
کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں کورونا کا مشتبہ مریض جاں بحق، جیل حکام
کوئٹہ:ڈسٹرکٹ جیل میں کورونا کا مشتبہ مریض جاں بحق ہوگیا، جیل حکام ذرائع کے مطابق چوہدری مقصود نامی مریض کو طبعیت خراب ہونے پر سول ہسپتال منتقل کیا گیا تھا
بلوچستان میں کورونا وائرس سے 84 پولیس افسران اور اہلکار متاثر ہوئے، آئی جی بلوچستان
کوئٹہ:کورونا سےابھی تک 84 پولیس افسران اور اہلکار متاثر ہوئے،آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران 6 پولیس افسران اور اہلکار شہید ہوئے،