کوئٹہ: متحدہ اپوزیشن کی جانب سے بجٹ نظرانداز کرنے کے خلاف وزیراعلی ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن مسلسل حکومت سے رابطہ کر رہی ہے
Posts By: اسٹاف رپورٹر
چھ نکات پر عملدرآمد نہیں ہوا، بی این پی نے پی ٹی آئی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کردیا
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل نے پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت سے علیحدگی پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے پاکستان تحریک انصاف کو مزید کوئی یاد دھانی نہ کروائی جائے کیونکہ حکومت کی حمایت کے بدلے بی این پی نے کسی وفاقی وزارت کے بجائے بلوچستان کے اجتماعی مسائل پر بات کرتے ہوئے چھ نکات پیش کئے تھے لیکن اب بلوچستان کے اجتماعی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر حتمی فیصلہ کیا جائے سینئر لیڈر شپ کی پارٹی سربراہ سے درخواست جس پر سردار اختر مینگل جلد اہم اجلاس بلا سکتے ہیں۔
بلوچ بزرگ قوم پرست رہبر نواب خیر بخش مری کی چھٹی برسی آج منائی جائیگی
کوئٹہ: بلوچ بزرگ قوم پرست رہنماء نواب خیر بخش مری کی آج چھٹی برسی 10 جون 2020کو منائی جائے گی۔ نواب خیر بخش مری کا شمار بلوچستان کے اہم سیاسی شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے تین دہائیوں تک بلوچستان کی سیاست میں اہم کردار ادا کیا، نواب خیربخش مری نے نیشنل عوامی پارٹی کی جانب سے صرف ایک مرتبہ الیکشن میں حصہ لیا اور قومی اسمبلی کی نشست میں کامیاب رہے۔
آئندہ مالی سال میں بھی غیر ترقیاتی فنڈز کو کم سطح پر رکھا جائے گا،وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں رواں مالی سال کے ترقیاتی پروگرام میں شامل منصوبوں کی پیش رفت فنڈز کے اجراء اور اور اب تک ہونے والے اخراجات کے ساتھ ساتھ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری سے متعلق امور کا جائیزہ لیتے ہوئے بعض اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔
بلوچستان، ایک ہی دن میں کورونا سے 4افراد جاں بحق 272نئے کیسز رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس سے مزید 4افراد جاں بحق جبکہ 272نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد6788ہوگئی، محکمہ صحت بلوچستان کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں پیر کو کورونا وائرس کے مزید 4 مریض انتقال کر گئے جن میں سے ایک شخص گھر میں آئی سولیٹ تھا۔
لاپتہ بلوچوں کو بازیاب کرکے عدالتوں میں پیش کیاجائے،نصراللہ بلوچ
کوئٹہ: حکومت زاکر مجید بلوچ سمیت مبینہ طور پرلاپتہ ہونیوالے تمام بلوچوں کو بازیاب کرائے اگر ان پر کوئی الزام ہے تو انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے اور ملکی آئین اور قانون کے تحت سزا دی جائے۔ ان خیالات کااظہار وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے صدرنصراللہ، ماماقدیر بلوچ نے گزشتہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی سے کیا۔
ہزار گنجی میں ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
ہزار گنجی میں ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق کوئٹہ: ہزار گنجی کے قریب ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جاں بحق شخص کی شناخت حاجی سعید محمد ولد حاجی عمید شاہ کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر55 سال ہے
ٹرانسپورٹرز نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کے کرایوں قیمتیوں میں کمی کردی
کوئٹہ: پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کوئٹہ سے دوسرے صوبے چلنے والی کوچز کی کرایوں میں 10 فیصد کمی کردی گئی ہے،
بلوچستان میں 50مریضوں کی حالت نازک ہے، لیاقت شاہوانی
بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا کے 114 مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جن میں سے 50فیصد کی حالت نازک ہے۔
بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید نئے295 کیسز، تعداد 6221ہوگئی
کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا و ائرس کے295 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 6516ہوگئی ہے، کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی ہے