بلوچستان:پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے دی,نوٹیفکشن جاری 

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے دی نوٹیفکشن جاری بین الصوبائی بین الضلاعی پبلک ٹرنسپورٹ کو ایس او پیز کے تحت چلنے کی اجازت دی گئی ہے

کورونا: وزیراعلیٰ بلوچستان کی متاثرہ وکلا کے لیے پچاس لاکھ روپے کی گرانٹ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

بلوچستان بار کونسل کی درخواست پر پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کورونا کی وبا سے متاثرہ وکلا کی امداد کے لیے پچاس لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کر دی ہے۔ بلوچستان بار کونسل کے ایک اعلامیے کے مطابق وزیراعلی بلوچستان کو کورونا کی وبا سے متاثر وکلا کے لیے خصوصی فنڈز کے اجرا… Read more »

بی اے پی کا تحریک انصاف کو مزید فری ہینڈ نہ دینے کا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا سالانہ پلاننگ کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس سے واک آؤٹ کرنا کوئی ہنگامی فیصلہ نہیں تھا ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پلاننگ کمیشن اور اتحادی جماعت پاکستان تحریک انصاف کیساتھ ورکنگ ریلیشن بلوچستان عوامی پارٹی کے اندر گزشتہ کچھ عرصے سے زیر غور تھا اسلئے وفاقی حکومت اور بیوروکریسی کے رویئے کیساتھ سیاسی ورکنگ ریلیشن شپ کے معاملے مزید فری ہینڈ نہ دینے کا فیصلہ چند روز قبل کرلیا گیا تھا جسکے بعد وزیر اعلی بلوچستان جام کمال جو کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ بھی ہیں۔

بلوچستان میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، مزید 228کیسزرپورٹ، 2مریض جا ں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 228کیس رپورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 5582 جبکہ مزید دو افرادکے جاں بحق ہونے کے بعد تصدیق شدہ ہلاکتوں کی تعداد 51ہوگئی۔

کوئٹہ میں محفوظ انتقال خون کا مرکز قائم کیا جائے گا: ربابہ بلیدی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ بلیدی کا کہنا ہےبلوچستان میں محفوظ انتقال خون کے لیے آر بی سی میں نجی اور سرکاری بلڈ بنکس کا مشترکہ الحاقی منصوبہ تشکیل دیا جائے گا، غیر محفوظ طریقہ انتقال خون سے مریض ایک مرض سے چھٹکارا پاکر دوسرے مرض میں مبتلا ہو جاتا ہے

چیف سیکریٹری کا کوئٹہ شہر کادورہ،دو بینک اور ایک ریسٹورنٹ سیل کرنے کا حکم

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے کوئٹہ شہر کا اچانک دورہ کیااسی ایس داخلہ حافظ عبدالباسط، کمشنر کویٹہ عثمان علی خان، ڈی آئی جی کویٹہ عبد الرزاق چیمہ بھی ان کے ہمراہ تھے