کوئٹہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال اور وزیر خزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی کا اے پی سی سی اجلاس سے واک آئوٹ وفاقی پی ایس ڈی پی کو بغیر مشاورت حتمی شکل دی گئی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال اور وزیر خزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی کا اے پی سی سی اجلاس سے واک آئوٹ وفاقی پی ایس ڈی پی کو بغیر مشاورت حتمی شکل دی گئی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
اسلام آباد :وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان اسلام آباد کے دورہ کے دوران صوبے کے مسائل پر وفاقی حکومت سے بات چیت کرنے کے لیۓ قائم بی اے پی کی کمیٹی کے ہمراہ وفاقی وزراء اور بعد ازاں وزیراعظم سے ملاقات کرینگے.
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:مشیر برائے کھیل،ثقافت وسیاحت عبدالخالق ہزارہ (کووڈ19)کورونا وائرس کاشکار ہوگئے،طبیعت خراب ہونے پر کراچی منتقل کردیاگیاہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان سے اینگرو پاکستان کے صدر غیاث خان کی ملاقاتاینگرو انرجی کے سی ای او احسن ظفر سید اور ایڈوائیزر برگیڈئیر ریٹائیرڈ طارق قادر بھی ملاقات میں موجود ملاقات میں اینگرو پاکستان کی جانب سے بلوچستان میں زراعت لائیو سٹاک توانائ کے متبادل زرائع اور مائیننگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
جان بوجھ کر کوئی پٹرول پمپ بند نہیں کئے،بلوچستان پٹرولیم ایسوسی ایشن کوئٹہ: آل بلوچستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر سید قیام آغانے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ رمضان سے ہی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے تیل کی مصنوعات میں کمی کرنا شروع کردی تھی جان بوجھ کر کسی پمپ مالک نے پمپ… Read more »
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ ، صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موبائیل انٹرنیٹ سروس بند،سروس 2 روز کیلئے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر بند کی گئی ہے واضع رہے کہ گزشتہ روز
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
ترجمان محکمہ صحت نے کوئٹہ میں کورونا سے انتقال کرجانے والے ڈاکٹر زبیر کے حوالے سے کہا کہ کورونا سے انتقال کرنے والے ڈاکٹر زبیر ہائی بلڈپریشر اور ذیابیطس میں بھی مبتلا تھے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
نوشکی:نوشکی آرسی ڈی شاہراہ جنگلات کے مقام پر ڈبل ڈور پک اپ اور فیلڈر کارموٹر میں خوفناک ٹریفک حادثہ خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 14 افراد شدید زخمی، زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان نے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مخلوط صوبائ حکومت کی دو سالہ کارکردگی ،ترقیاتی کاموں اور انکی افادیت کو عوام میں اجاگر کرنے کے لیۓ اپنے اپنے علاقوں میں پروگرام مرتب کریں
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کو ئٹہ:ممتازقا نو ن دان ساجد خان ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ان کی جا نب سے جا وید جبا ر کی این ایف سی میں بلو چستان کی جا نب سے بطور ممبرا تعینا تی کو صو بے کی مفاد کی خا طر چیلنج کیا گیا تھا