کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے کرانی روڈ پر ہجوم سے ایک شخص جاں بحق دو افرادزخمی ہوگئے ہجوم کے پتھراؤ سے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کرانی ہزارہ ٹاؤن علی آباد میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے بلال نامی شخص جاں بحق جبکہ خلیل احمد اور نیاز احمد زخمی ہوگئے۔
Posts By: اسٹاف رپورٹر
حکومت بلوچستان کا کورنا سے جاں بحق سرکاری ملازمین کو شہداء کیٹیگری میں شامل کرنے فیصلہ
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت کورونا وائیرس اور ٹڈی دل کی روک تھام سے متعلق امور کا اعلء سطحی جائیزہ اجلاس جمعہ کے روز وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا جسمیں اہم فیصلے کئے گئے
بلوچستان: کورونا وائرس سے متاثرہ 61 نئے مریض، ایک اور ہلاکت کی تصدیق
کوئٹہ: محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد 61 ہوگئی ہے مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد3468وگئی ہے۔
حکومت فوڈ سیکیورٹی اور معاشی سرگرمیوں کے تحفظ کے لیۓ اقدامات کر رہی ہے. جام کمال
وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان سے چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ملاقات کی. چئیرمین سینیٹ کی جانب سے وزیراعلئ کو عید کی مبارکباد پیش کی گئی. ملاقات میں کورونا وائرس کی روک تھام سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.
وائی ڈی اےکے صدر ڈاکٹر یاسر کورونا وائرس کا شکار
کوئٹہ:ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر یاسر اچکزئی فرنٹ لائن پہ اپنی خدمات کی انجام دیئے کے دوران خود کورونا وائرس کا شکار ہوگئے،
بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید101 نئے کیسز، مریضوں کی تعداد3407 ہوگئی
کوئٹہ: محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد 101 ہوگئی ہے مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد3407وگئی ہے۔
ملازمین کا استحصال کسی صورت قابل قبول نہیں، بحالی تحریک
کوئٹہ : تحریک بحالی بولان میڈیکل کالج کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ گذشتہ شب بروری روڈ احتجاجی کیمپ کے سامنے ہوا مظاہرے میں کرونا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اپنائی گئی تھی مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جس پر بی ایم سی بحالی کے نعرے درج تھے مظاہرے سے چیرمین تحریک بحالی حاجی عبداللہ خان صافی میر زیب شاہوانی رحمت اللہ زہری اور باسط شاہ نے خطاب کیا۔
وزیراعلیٰ نے اے سی عائشہ زہری کو اظہار وجوہ کا نوٹس دینے پر نوٹس لیتے ہوئے کیس کی فائل طلب کرلی
کوئٹہ ; وزیراعلیٰ نے عائشہ زہری کو اظہار وجوہ کا نوٹس دینے پر نوٹس لیتے ہوئے کیس کی فائل طلب کرلی۔
کلی شیخان ارباب کرم خان روڈ کے مکین پانی کی بوند کو ترس گئے، لالا واحد
کوئٹہ: بی این پی کے مرکزی رہنماء کامریڈ لالا واحد مینگل نے کہا ہے کلی شیخان ارباب کرم خان روڈ کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں ایک طرف لوگ کورونا کی وجہ سے مالی بد حالی کا شکار ہوگئے ہیں۔
حکومت جلوس نکالنے پر مومنین کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لے،و حدت مسلمین
کوئٹہ: مجلس وحدت مسلمین کے رہنما و سابق صوبائی وزیر سیدآغا رضا، عوض علی، ارباب لیاقت علی کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ناکام پالیسی کی وجہ سے کرونا پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے،ایک طرف بازار کھولنے کی اجازت دوسری جانب امام بارگاہوں اور مساجد پر پابندی لگا کر حالات خراب کی کوشش کی جارہی ہیں انتظامیہ نے اگر ہماری کارکنوں کے خلاف ایف آئی آر واپس نہیں لی تو بھر پور احتجاج کرینگے۔