کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا و ائرس کے62 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 915 ہوگئی ہے،
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا و ائرس کے62 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 915 ہوگئی ہے،
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: کو ئٹہ میں لاک ڈا ون سے تجارتی مراکزبند،مزدور طبقہ معاشی بدحالی کاشکار،حکومتی امداد سے بعض شہری محروم۔تفصیلات کے مطابق کو رونا وائر س کے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں لا ک ڈاؤن کی وجہ سے مزدورطبقہ شدید متاثر ہوکر رہ گیا ہے۔ مزدوروں کی بڑی تعداد صبح سویرے وزانہ ہاتھ میں کھدا ل،بیلچہ اور رنگ سا زی کا سامان تھامے مختلف شا ہراہوں پرکام کی تلاش میں سرگرداں دکھائی دیتے ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ شہرکے یوٹیلیٹی اسٹورز میں چینی اور دالوں کی کمی برقرار،شہری مہنگے داموں چینی او دالیں مارکیٹوں سے خریدنے پر مجبور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر میں 63 کے قریب یوٹیلیٹی اسٹورز کو فعال کردیا گیا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 107 دکانیں سیل اور 78 افراد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان میں بھر لاک ڈاؤن کا سلسلہ برقرار ہے مگر تجارتی مراکز میں لاک ڈاؤن کے خلاف ورزیاں بھی جاری ہیں بڑے تجارتی مراکز میں چند مقامات پر دکاندار خفیہ طورپر دکانیں کھول کر کاروبار کررہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ شہر میں لیموکی فی کلوقیمت میں 300 روپے کا اضافہ، عوام قیمت سن کر پریشان، غریب عوام گرانفروشوں کے رحم وکرم پر،رمضان سے پہلے لیموسبزی مارکیٹ میں 100 روپے فی کلو فروخت ہوتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سبزی مارکیٹ میں رمضان کے شروع ہوتے ہی لیموکی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں کوئٹہ کے سبزی مارکیٹ میں رمضان سے قبل لیموفی کلو100 روپے فروخت کیاجاتاتھا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے سول سیکرٹریٹ میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کیا، دورہ کے موقع پر وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اب پہلے فیز سے نکل کرکورناکے دوسرے اور تیسرے فیز کی جانب بڑھ رہے ہیں
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: صوبائی حکومت نے مزید لاک ڈاون سے متعلق سخت فیصلہ کیاہے۔ عوامی غفلت سے کورونامقامی سطح پر تیزی سے پھیل رہا ہے، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو ہزار گنجی قرنطینہ سینٹر منتقل کرنے کافیصلہ کیاہے۔صوبائی حکومت نے 17 مارچ کو لاک ڈاون کا فیصلہ کیاتھاتاجربرادری کے مطالبہ پر کچھ نرمی کی گئی ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا و ائرس کے71 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 852ہوگئی ہے،
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا و ائرس کے71 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 852ہوگئی ہے،
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ نواب محمد اسلم رئیسانی اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کورونا وائرس تباہ کن ہے حکومت پر انصار نہ کریں اور اپنے آس پاس کے ہر قسم کے وائرس سے خود لڑیں۔