کوئٹہ: محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض چل بسا، بلوچستان میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 ہوگئی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض چل بسا، بلوچستان میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 ہوگئی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان نے صوبہ میں ایک سے دوسرے ضلع میں گندم کی ترسیل پر پابندی عائد کردی ہے، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پابندی ایک ماہ تک برقرار رہے گی.
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: سیکیورٹی حکام کے مطابق جیونی سے ایران لاکھوں روپے غیر قانونی طور پر منتقل کرنے کی اطلاع تھی .
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 285 ہوگئی، 45 رپورٹس موصول ہوئے ہیں
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں مقامی طور پر کورونا وائرس کے کیسز تیزی سے پھیلنے لگے، وزیراعلی ہاوس کے چار ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: سنیٹر احمد خان نے وزیراعلی بلوچستان جام خان کمال اور وزراء کے درمیان اختلافات ختم کرادیئے، ذرائع کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان نے ناراض وزراء کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: پی پی ایچ آئی بلوچستان کے چیف آپریٹنگ آفیسر رفیق رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھارہے ہیں۔پی پی ایچ آئی بلوچستان MERC پروجیکٹ کے تحت کوئٹہ شہر میں بھی فعال ہے۔ کوروناوائرس سے آگاہی سمیت ٹریفک حادثات کی صورت لوگوں کو ابتدائی طبی امداد بھی فراہم کررہے ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نواب اسلم رئیسانی، ثناء بلوچ سمیت دیگر اپوزیشن ارکان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بد قسمتی سے مرکزی اور صوبائی حکومت عزاب کی شکل اختیار کر چکی ہےترقیاتی کام اپنے لوگوں کو نوازنے کے لیے کیے جاتے ہیں ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم نے سابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ریٹائرڈ) طاہر ظفر عباسی کیخلاف اختیارات کا ناجائز استعمال اور غیر قانونی اقدامات کی تحقیقات مکمل کرکے محکمہ اینٹی کرپشن بلوچستان کو انکے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لئے مراسلہ لکھ دیا.
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: انتظامیہ نے کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاوٴن میں نرمی کرتے ہوئے ریسٹورینٹس سمیت چند مخصوص دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی۔