کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم، پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے کہا ہے عوام کی خدمت اور عوام تک ریلیف پہنچانے کے تمام عمل کی نگرانی خود کروں گا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم، پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے کہا ہے عوام کی خدمت اور عوام تک ریلیف پہنچانے کے تمام عمل کی نگرانی خود کروں گا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ شہر اور گردونواح میں لاک ڈاؤن ہونے کے سبب شہری گھروں سے باہر نکل آئے، سڑکوں، چوہراؤں اور گلی کوچوں میں لوگوں کارش۔ کوئٹہ شہر کے تمام مشہور ومعروف جگہوں پر لو گ ٹولیوں کی صورت میں گھوم رہے ہیں۔کوئی روک ٹوک نہیں۔ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے اعلان پر کوئی عمل درآمد نہیں ہو رہا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ شہر اور گردونواح میں لاک ڈاؤن ہونے کے سبب شہری گھروں سے باہر نکل آئے، سڑکوں، چوہراؤں اور گلی کوچوں میں لوگوں کارش۔ کوئٹہ شہر کے تمام مشہور ومعروف جگہوں پر لو گ ٹولیوں کی صورت میں گھوم رہے ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 3 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 141 ہوگئی ہے.
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 5 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 138 ہوگئی ہے.
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت اور گائیڈ لائن کے مطابق حکومت بلوچستان کا کنٹینر زپر مشتمل اسپتال اور ریلیف اینڈایمرجنسی سینٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ کنٹینر اسپتال علاج و معالجہ کی تمام جدید سہولیات آپریشن تھیٹر آئیسو لیشن رومز اور ڈاکٹرز اور پیر امیڈکس کی رہائش پر مشتمل ہوگا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستا ن نے ایم ایس ڈی بلو چستان کے انچار ج کو ماسک اور کٹس چھپانے اور غلط بیانی کرنے پر بر طرف کر کے انکوائری کے احکامات جاری کردئیے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان میں سول سوسائٹی، سماجی تنظیموں،رضا کاروں سمیت مختلف طبقات نے جمعہ کے روز موجودہ صورتحال کے پیش نظر کوروناوائرس سے لڑنے والے ڈاکٹروں، پیرامیڈیکل اسٹاف نرسز اور طبی عملے کوسلام پیش کیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 65 دکانیں سیل، 71 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
بلوچستان میں سامنے آنے والے کیسز سے متعلق ترجمان صوبائی حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ مزید 12 کیسز سے متاثرین کی تعداد 131 ہوگئی۔