کوئٹہ::بلوچستان بھر میں آج سے 2 ہفتوں کے لئے باقاعدہ لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا ہے اور صوبہ بھر میں ہر قسم کے مذہبی و سماجی اجتماعات پر پابندی ہے جبکہ ملکی و غیر ملکی فضائی آپریشن بھی مکمل بند ہے۔
Posts By: اسٹاف رپورٹر
کرونا وائرس: بلوچستان میں 14 روز کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کافیصلہ
کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان کے حکم کے مطابق کرونا وبا ء کو کنٹرول کرنے کیلئے تمام صوبہ بلوچستان میں لاک ڈاون کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تمام افراد اپنے گھروں پر رہیں گے۔ حکومت پاکستان وزارت داخلہ نے پاک آرمی کے بلوچستان میں تعیناتی کی منظوری بھی دے دی۔ لاک ڈاون اور تمام نقل و حرکت پر پابندی 24 مارچ سہ پہر 12 بجے سے 7 اپریل سہ پہر 12 بجے تک ہوگا۔
کوئٹہ میں کورونا وائرس کا پہلا مریض چل بسا
کوئٹہ: کوئٹہ میں کورونا وائرس کا پہلا مریض چل بسا، بلوچستان میں کورونا وائرس سے یہ پہلی ہلاکت ہے.
بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 4کیسز رپورٹ، مریضوں کی تعداد 108 ہوگئی
کوئٹہ: محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 108 ہوگئی.
دکی،بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
دکی: دکی کے علاقے ہوسڑی میں بارش کے باعث کمرے کا چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک جبکہ گھر کا سربراہ زخمی اور اس وقت بے ہوش ہے۔
کورونا وائرس , بلوچستان حکومت نے فوج کی مدد طلب کرلی
کوئٹہ: کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے پاک فوج کی مدد طلب کرلی.
اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا اپوزیشن سے ریکوزیشن اجلاس کی درخواست واپس لینے کی گزارش
کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی قدوز بزنجو س نے اپوزیشن سے ریکوزیشن اجلاس کی۔
حکومت بلوچستان کاشہریوں کوتین روزتک گھروں سے نہ نکلنے کی اپیل
کوئٹہ: حکومت بلوچستان کی شہریوں سے تین روز تک گھروں میں رہنے کی اپیل کر دی۔
اپوزیشن کا کرونا کے معاملے پر سیاست قابل افسوس ہے، ظہور بلیدی
کوئٹہ: صوبائی وزیر اطلاعات ظہور بلیدی نے کہاکہ حکومت نے کرونا کے پھیلنے کا خطرہ دیکھتے ہوئے تفتان سرحد پر اقدامات کئے اور 4 ہزار سے زائد زائرین کو انکے اپنے صوبوں کو بھجوایا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر اطلاعات ظہور بلیدی نے پریس کانفریس کے دوران میدیا سے بات چیت کرئے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ صوبے میں 12 سو سے زائد کرونا کے ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔
کوروناوائرس کی وباء پر کاروبار، شہر کے پھل فروش دکاندار بھی سنیٹائزر فروخت کرنے لگے، انتظامیہ غائب
کوئٹہ: کوروناوائرس کی وباء پھیلنے سے عوام خوف کاشکار جبکہ شہر کے پھل فروش دکانداروں نے بھی اسے منافع بخش کاروبار بنادیا