کوئٹہ: کوروناوائرس کی وباء پھیلنے سے عوام خوف کاشکار جبکہ شہر کے پھل فروش دکانداروں نے بھی اسے منافع بخش کاروبار بنادیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوروناوائرس کی وباء پھیلنے سے عوام خوف کاشکار جبکہ شہر کے پھل فروش دکانداروں نے بھی اسے منافع بخش کاروبار بنادیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کراچی کی سمندری پٹی پر مبارک ولیج کے ساحل پر گزشتہ 8 روز سے چٹانوں میں پھنسی ہوئی کوئلہ بردار بارج کو نکالنے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے تاجر تنظیمیں چیمبر آف کامرس اور ٹریڈرز ایسوسی ایشن سے اپیل کی ہے کہ وہ کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں حکومتی اقدامات کا ساتھ دیں، اور تجارتی مراکز بند کرنے کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب کریں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان, کوئٹہ.
کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظراپریل میں ہونیوالی بلوچستان سرمایہ کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے۔ جو حالات بہتر ہونے پر عیدالفطر کے بعد منعقد کی جائیگی، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ حفاظتی اقدام کے… Read more »
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کے صدر ڈاکٹر یاسر اچکزئی ڈاکٹر ارسلان اور دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کو کورنٹائن سینٹر میں ماہر ڈاکٹروں کو تعنیات کرنا چاہیے، ڈاکٹرز کی تعنیاتی کا طریقہ کار وضع کیا جائے، ینگ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے عوام بلاوجہ ہسپتالوں میں کا رخ نہ کریں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوروناوائرس کیحوالیسے بلوچستان ہائیکورٹ میں آئینی درخواست کی سماعت ہوئی۔سماعت چیف جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نذیراحمد لانگوپرمشتمل بنچ نیکی،،،،، سماعت کیموقع پر ایڈووکیٹ جنرل ارباب طاہر ایڈووکیٹ اورڈپٹی اٹارنی جنرل پیش ہوئے،عدالت نے کوروناوائرس کی روک تھام کیحوالیسیموثراقدامات نہ کرنیپروفاقی حکومت پر برہمی کااظہار کیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کورونا وائرس کے مریضوں میں چار کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: ہزار گنجی قرنطینہ سینٹرز پر 13 ڈاکٹرز کی ڈیوٹی انکار صوبائی حکومت کی جانب سے پر نوٹسز جاری کرنے کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے کل صبح 11 بجے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے عوام سے کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کی اپیل کی ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین و رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کرونا وائرس کی وجہ سے پریشانی سے دوچار ہیں، وفاقی کٹھ پتلی حکومت کو کوئی دلچسپی نہیں کہ وہ عوام کے مسائل حل کرے،وفاقی حکومت کی واحد دلچسپی اپنے کٹھ پتلی راج کو برقرار رکھنا،نیب کو استعمال کرکے اپنے سیاسی مخالفین کو گرفتار کرانا،نیب کو استعمال کرکے میڈیا مالکان کو گرفتار کرانا ہے۔