خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی خواتین نشستوں کے لیے 53 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔
Posts By: وہاب مجید
سپریم کورٹ آرمی ایکٹ میں ترمیم کا معاملہ اڑا کر رکھ دے گی، اعتزاز احسن
سینیئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم غلط ہے، سپریم کورٹ اس معاملے کو اڑا کر رکھ دے گی۔
عمران خان کے گھر جاسوسی کیلئے لگائی جانیوالی ڈیوائس پکڑی گئی، ملازم ملوث نکلا
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے گھر سے جاسوسی کے لیے لگائی جانے والی ڈیوائس پکڑی گئی ہے۔
کراچی میں گھر کی دیوار گرنے سے تین بچے جاں بحق
کراچی: ملیر بکرا پیڑی میں گھر کی دیوار گرنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں دو سگی بہنیں شامل ہیں۔
براہ راست بلدیاتی الیکشن زیادہ قابل عمل نہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ واحد صوبہ ہے جہاں ہم بل اسمبلی میں لائے وگرنہ پنجاب میں آرڈی ننس کے ذریعے بلدیاتی سسٹم چل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر ناصرشاہ نے بلدیاتی قانون پراسٹیک ہولڈرزسے بات کی تھی۔
سونامی لہروں سے لڑ کر زندہ بچ جانے والا ۔۔ ایکوا مین ۔۔
حقیقی زندگی کا “ایکوا مین“، سونامی لہروں میں بہہ جانے والا معذور شخص 27 گھنٹے تیرنے کے بعد بھی زندہ بچ گیا۔
الوداع ڈاکٹر!
یہ ایک ہفتہ قبل کی بات ہے کہ میں اور ڈاکٹر عزیز ایک تعلیمی سیمینار میں پہلی صف پر لگائی گئی کرسیوں پر ایک ساتھ بیٹھے ہوئے تھے۔اکتوبر کے مہینے میں یہ دوسرا موقع تھا کہ ہم ایک ساتھ کسی پروگرام میں شرکت کررہے تھے۔ میں نے حسب معمول ڈاکٹر صاحب سے گزارش کی کہ اب آپ ملازمت سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں کیا اچھا ہو کہ آپ اپنی آٹو بائیوگرافی لکھیں۔ کہنے لگے “اگر زندگی نے ساتھ دیا ضرور یہ کام کرونگا۔’ میں نے جواباً کہا کہ اللہ پاک آپ کو اچھی صحت عطاء فرمائے۔ پھر میں نے ڈاکٹر صاحب سے استفسار کیا کہ ڈاکٹر صاحب آپ کو سخت دور کا کب سامنا رہا تھا؟ کہنے لگے “وہ دور جب ہمیں سیاسی اختلافات کی بنیاد پر ماؤ ماؤ کے طعنے دیئے گئے”۔