معلومات تک رسائی عام شہریوں کا بنیادی حق ہے،رحمت صالح بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: انفارمیشن ایکٹ 2021 کے حوالے سے ایک پروقار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا اہتمام NED نیشنل اینڈومنٹ فار ڈیموکریسی کے تعاون سے کیا گیا۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

لالا صدیق سے وابستہ کچھ یادیں

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

کسی محفل میں بیٹھے دوستوں سے سن رہا تھا کہ جب مری قبیلہ نواب مری کے ہمراہ افغانستان سے واپس آیا تو بی ایس او اور دیگر بلوچ سیاسی پارٹیوں کے کامریڈز ہفتے میں ایک بار ضرور مری کیمپ کا رخ کرتے تاکہ واپسی پر دوستوں کے ساتھ فخریہ انداز سے حال احوال میں مری کیمپ دورے کا ذکر کریں کیونکہ وہاں جانا ہر بلوچ نوجوان اپنے لئے باعث فخر سمجھتا تھا۔