نیویارک : ایک رپورٹ کے مطابق 2016ء میں بہت سے ممالک تنہا یا گروپ کی شکل میں اور اُن کے ساتھ بڑی تعداد میں سول سوسائٹی تنظیمیں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے انتخاب کو شفاف بنانے کے لیے پُرعزم ہیں اسکے لیے وہ چاہتے ہیں کہ ممکنہ امیدواروں کے مکمل کوائف عوامی سطح پر سامنے لائے جائیں اور انکے انٹرویو زیادہ آزادانہ ماحول میں ہوں ۔
Posts By: ویب ڈیسک
لڑکی بن کر ہیڈ ماسٹر سے اظہار محبت کرنیوالا نوجوان گرفتار
بھوانہ : لڑکی بن کر ہیڈ ماسٹر کو ملنے جا نے والا نوجوان سکول کے باہر قابو آگیا ۔ چک نمبر 207 کے رہائشی مزمل حسن ولد یار بیگ نے عرصہ ڈیڑھ سا ل قبل قریبی گائوں چک نمبر 205 کے سکول ٹیچر جو چک نمبر 200 نصرانہ میں ہیڈ ماسٹر کی پوسٹ پر فائز ہیں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا
امریکا کا داعش کی 80 کروڑ ڈالر نقد کرنسی تباہ کرنے کا دعویٰ
بغداد: امریکی فوج کے ایک اعلیٰ افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے اسلامک اسٹیٹ کے گوداموں پر پے درپے فضائی حملے کر کے ان کے قبضے میں موجود 80 کروڑ ڈالر کی نقد کرنسی تباہ کر دی ہے۔
ٹارگٹ کلرکاشف عرف ڈیوڈ کا پولیس اہلکاروں اورسیاسی رہنماؤں سمیت 30 افراد کے قتل کا اعتراف
کراچی: ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب سے گرفتار ٹارگٹ کلر کاشف عرف ڈیوڈ نے پولیس اہلکاروں، مسلم لیگ (ن) اور بہاری قومی موومنٹ کے رہنما سمیت 30 افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا۔
وفاقی کابینہ نے وزیراعظم پر مکمل اعتماد کی قرارداد منظور کرلی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم پر مکمل اعتماد کی قرارداد منظور کی گئی ہے اور ان کی جانب سے چیف جسٹس کےسامنے خود کو پیش کرنے کے اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
چین پاکستان کو 4 ارب 20 کروڑ ڈالر قرضہ فراہم کریگا
اسلام آباد:پاک چائنا اقتصادی راہداری کے تحت چین پاکستان کو چار ارب بیس کروڑ ڈالر قرضہ فراہم کرے گا، قرضہ دو موٹرویز کی تعمیر پر خرچ کیا جائے گا۔
افغان مسئلے کا حل اورپاک بھارت تنازعات کا خاتمہ قیام امن کیلئے ناگزیر ہے، ملیحہ لودھی
میساچیوسیٹس: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ افغان مسئلے کا حل اور پاک بھارت تنازعات کا خاتمہ قیام امن کیلئے ناگزیر ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی امیدوار بننے کے لیے پُریقین
امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے پانچ شمال مشرقی ریاستوں میں کامیابی کے بعد خود کو اپنی جماعت کا ممکنہ صدارتی امیدوار قرار دیا ہے۔
لاہور سے اغوا ہونے والی لیڈی ٹریفک وارڈن بیہوشی کی حالت میں مل
لاہور : لاہور میں دو روز قبل مبینہ طور پر اغوا کی گئی لیڈی ٹریفک وارڈن کو نامعلوم افراد بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گئے ،
وزیراعظم سیاسی مخالفین کو بلیک میل کرنے کے بجائے آف شور اکاؤنٹس کی وضاحت کریں، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاناما لیکس پر سیاسی مخالفین کو بلیک میل کرنے کے بجائے اپنی آف شور کمپنیوں اور اکاؤنٹس کی وضاحت کریں۔