بلوچستان حکومت توانائی کے حصول وفروغ کیلئے بیرونی سر مایہ کاروں کا تعاون چاہتی ہے ،چیف سیکرٹری

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد: چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ سے چینی کمپنی ایم سی سی کے چیئرمین مسٹر گواؤ وینکنگ نے یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سیندک میٹل پراجیکٹ کی ترقی اور بلوچستان میں شمسی توانائی کے شعبہ میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شر پسندوں کی کمر توڑ دی عوام دہشتگردی کیخلاف سیکورٹی فورسز کیساتھ تعاون کریں ،آئی جی ایف سی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن نے آواران کا دورہ کیا۔دورے کے دوران ہیڈکوارٹرآواران ملیشیاء میں آئی جی ایف سی کوآواران میں قیام امن کیلئے اُٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

بلوچستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری سے بلوچوں کے وجود کو خطرہ ہے‘بی ایس او آزاد

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن( آزاد )آواران زون کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر منعقد ہوا ۔اجلاس کے مہمان خاص بی ایس او آزاد کے مرکزی کمیٹی کے رکن چراگ بلوچ تھے۔

سبی سالانہ میلہ 2016 کا آغاز ،گورنربلوچستان نے ا فتتاح کیا ،گھڑ دوڑ،نیزہ بازی کااہتمام

Posted by & filed under بین الاقوامی.

سبی: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سالانہ سبی میلہ صوبے کی تاریخ و تمدن کا گہوارہ ہے ،زندہ قومیں اپنے قومی تہوار جوش و جذبہ کے ساتھ مناتی ہیں