کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے پاکستان کی ہمیشہ سے دونوں ممالک کے مابین بہترین تعلقات کے فروغ کی کوشش رہی ہے۔
Posts By: ویب ڈیسک
ان کلپس کا جادو آپ کو حیران کردے گا
آپ نے پیپر یا بائنڈنگ کلپ کو تو دیکھا ہوگا مگر آپ اس کو کس طریقے سے استعمال کرتے ہیں؟
جوکووچ اور سرینا آسٹریلین اوپن کے فائنل میں
میلبورن: عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکوچ اور ویمنز کی عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے.
سندھ میں تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کے لئے ریپڈ رسپانس فورس فعال کرنے کا فیصلہ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے صوبے بھر میں تعلیمی اداروں کی فول پروف سیکیورٹی کے لئے ریپڈ رسپانس فورس فعال کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔
سبی میں ریلوے ٹریک پر دھماکا
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے مٹھری میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں 2 فٹ ٹریک متاثر ہوگیا. دھماکے کے وقت کوئٹہ سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس ریلوے ٹریک سے گزر رہی تھی. دھماکے کے نتیجے میں ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور انھیں جزوی نقصان پہنچا. تاہم دھماکے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں
راجستھان بمباری: ’پاکستان نے تفصیلات طلب کرلیں‘
اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہندوستانی فضائیہ کی راجستھان میں بمباری کے حوالے سے اپنے ہائی کمیشن سے تفصیلات طلب کی ہیں۔
پاکستان، نیوزی لینڈ دوسرا ون ڈے بارش کی نذر
نیپئر: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ایک روزہ کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ بارش کے باعث کھیلے بغیرختم کردیا گیا۔
بلوچستان کو دہشتگردی سے پاک کرنا چاہتے ہیں ،ایران کیساتھ تجارتی حجم کو سالانہ دس ارب ڈالرتک بڑھاجائیگا، نواب زہری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے ڈپٹی گورنر علی اصغر میرشکاری کے درمیان اعلیٰ سطحی وفود کے ہمراہ ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کاروائی کے
اسمگلنگ سے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان ہو رہاہے تدارک کیلئے سر گرم ہیں ،آئی اجی ایف سی
کوئٹہ: چیمبرآف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز کے23 رُکنی وفد کا آئی جی ایف سی میجرجنرل شیرافگن سے ملاقات۔چیمبر اورتاجروں کے مسائل پرسیرحاصل بحث
کوئٹہ اور گوادرکی سیکورٹی کیلئے کیمرے اور جدید آلات نصب کرنیکا فیصلہ
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ جو ملکی معیشت میں موثر کردار کرسکے گی اوریہاں سرمایہ کاروں اور عوام کے جان ومال کا تحفظ صوبائی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے