اسلام آباد: پاک فوج کے بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر افغانستان سے آنے والے دہشت گردوں کا پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ ناکام بنا دیا اورچھ آپریشنل کمانڈرز سمیت 15سے زائد زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک اور 20سے زائد کو زخمی کر دیا
اسلام آباد: پاک فوج کے بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر افغانستان سے آنے والے دہشت گردوں کا پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ ناکام بنا دیا اورچھ آپریشنل کمانڈرز سمیت 15سے زائد زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک اور 20سے زائد کو زخمی کر دیا
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
ممبئی: بالی ووڈ کی سپر اسٹار ریکھا کی سوانح عمری شائع ہونے کے بعد آج کل سوشل میڈیا میں یہ افواہیں گرم ہیں کہ سدا بہار حسن کی مالک اداکارہ کئی برسوں سے سنجے دت کو اپنا شوہر مانتی ہیں اور ہندو عقیدے کے مطابق وہ اپنی مانگ میں سنجو بابا ہی کے نام کا سندور لگاتی ہیں۔
اسلام آباد: افغان سرزمین سے پاکستانی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے اور پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دفتر خارجہ نے افغان نائب سفیر عبدالناصر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔
کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ گذشتہ روز ان کی وزیراعظم محمد نواز شریف سے ہونے والی ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے پی ایس ایل فائنل میں شامل ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں عوام کی شرکت واقعی میں قابل ستائش ہے۔
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو مشورہ دیا کہ پی ایس ایل فائنل کیلئے پی سی بی نے انہیں جہاں جگہ دی ہے وہ وہیں بیٹھ کر میچ دیکھیں کیونکہ اگر شیخ رشید نے جنرل انکلوزر میں بیٹھ کر میچ دیکھا تو تو ان کا اپنا تماشا بھی لگ سکتا ہے۔
لاہور: پاکستان سپر لیگ کا نیا چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی میں سے کون بنے گا اس کا فیصلہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
لندن: برطانوی نفسیاتی سوسائٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ وہ لوگ جو تنہائی پسند ہوتے ہیں اور عام طور پر اکیلے سفر کرتے ہیں وہ دوسروں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ قوم پرستوں نے عوام کو کرپشن اور بدعنوانی کے سوا کچھ نہیں دیا عوام کی ترقی کیلئے آنے والی رقم پانی کی ٹینکوں سے نکل رہی ہے جو قوم پرستوں کی کرپشن اور بدعنوانی کا منہ بولتا ثبوت ہے