اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت جب بھی چاہے پاکستان مذاکرات کے لئے تیار ہے۔
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت جب بھی چاہے پاکستان مذاکرات کے لئے تیار ہے۔
دمشق: شام میں خانہ جنگی کے بعد شمالی شہر حلب سے 40 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا کے نوجوان کرکٹر لوکھنیا سیکھی پریکٹس سیشن کے دوران اچانک چل بسے جب کہ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان کی موت حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
حیدرآباد دکن: بھارت کے نابینا نوجوان نے اپنی عزم و ہمت سے ایک کمپنی قائم کی ہے جس کی مالیت 50 کروڑ روپے سے ذیادہ ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
سان فرینسسکو: انٹرنیٹ پر موجود بہت ساری سہولیات میں سے ایک سرفنگ کے ذریعے رقم کمانا بھی شامل ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ فیس بک کے ایک مجوزہ فیچر کے ذریعے بہت جلد عام صارفین بھی کچھ رقم کما سکیں گے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کراچی: شہر قائد میں کل سے آئندہ 3 روز تک شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے جس کے باعث محکمہ موسمیات نے رواں برس ہیٹ ویوکا پہلا الرٹ جاری کردیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس سننے سے انکار کردیا۔ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے سندھ پولیس کی بھرپورمدد کرے گی جب کہ ہرصوبے سے دہشتگردوں کا خاتمہ کیاجائےگا۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے آئی سندھ اللہ ڈنوخواجہ کو ٹیلیفون کیا،ٹیلی فونک گفتگو کے دوران آرمی چیف نے سندھ پولیس کے اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس اور شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے دلی تعزیت کی
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کراچی: عدالت نے فراڈ کیس میں منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی گواہ سرفراز مرچنٹ کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ان کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ملتان: کروڑ لعل عیسن میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 3 بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 25 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔