سبی میں ریلوے ٹریک پر دھماکا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے مٹھری میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں 2 فٹ ٹریک متاثر ہوگیا. دھماکے کے وقت کوئٹہ سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس ریلوے ٹریک سے گزر رہی تھی. دھماکے کے نتیجے میں ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور انھیں جزوی نقصان پہنچا. تاہم دھماکے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں

بلوچستان کو دہشتگردی سے پاک کرنا چاہتے ہیں ،ایران کیساتھ تجارتی حجم کو سالانہ دس ارب ڈالرتک بڑھاجائیگا، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے ڈپٹی گورنر علی اصغر میرشکاری کے درمیان اعلیٰ سطحی وفود کے ہمراہ ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کاروائی کے

کوئٹہ اور گوادرکی سیکورٹی کیلئے کیمرے اور جدید آلات نصب کرنیکا فیصلہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ جو ملکی معیشت میں موثر کردار کرسکے گی اوریہاں سرمایہ کاروں اور عوام کے جان ومال کا تحفظ صوبائی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے

بلدیاتی اداروں کو اختیارات اور یونین کونسل کی سطح تک فنڈز دیئے جائینگے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان لوکل گورنمنٹ آرڈیننس میں ضروری ترامیم کے ذریعہ اس میں پائے جانے والے ابہام کو دور کیا جائے