پروم اور سوئی میں آپریشن کے دوران سول آبادیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ، بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے ریاستی جارحیت کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان بھر میں فورسز کی زمینی و فضائی آپریشن جاری ہے۔پنجگور کے علاقے پروم

وزیر اعلیٰ نے کوئٹہ ماس ٹرانزٹ ٹرین سسٹم قیام کے منصوبے کی منظوری دیدی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کوئٹہ میں ماس ٹرانزٹ ٹرین سسٹم کے قیام کے منصوبے کی اصولی طورپر منظوری دیتے ہوئے ڈی ایس ریلوے کو ہدایت کی ہے کہ منصوبے کا ورکنگ پیپر اور PC-Iفوری طور پر تیار کر کے پیش

اقتصادی راہداری منصوبہ ،بوستان انڈسٹریل زون کا افتتاح جلد ہوگا ،مغربی روٹ کیلئے اراضی حاصل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ،چیف سیکرٹری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہاہے کہ تجارت سے وابستہ افراد کے صوبائی حکومت سے منسلک مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کئے جائیں گے آئندہ چند ماہ میں بوستان انڈسٹریل زون کاافتتاح وزیراعظم پاکستان سے کرائینگے

بلدیاتی اداروں کو آئین وقانون کے تحت مکمل اختیارات اور فنڈز فراہم کریں گے ،نواب زہری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بلدیاتی اداروں کو آئین اور قانون کے تحت مکمل اختیارات اوردستیاب وسائل کے مطابق فنڈز فراہم کرکے مضبوط بنایا جائے گا۔ بلدیاتی ادارے مضبوط ہوں گے

چارسدہ حملے میں ملوث دہشت گردوں سے متعلق کافی معلومات حاصل کرلیں، ترجمان پاک فوج

Posted by & filed under پاکستان.

پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ چارسدہ حملے میں ملوث دہشت گرد کہاں سے آئے اور انہیں کس نے پہنچایا اس حوالے سے کافی معلومات حاصل کرلی ہیں جب کہ دہشت گردوں سے 2 موبائل فون برآمد ہوئے جن کا ڈیٹا اکٹھا کرلیا گیا ہے۔پشاور میں سانحہ باچا خان یونیورسٹی حملے پر پریس بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ 4 دہشت گردوں نے باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کیا جس پر یونیورسٹی کے اندر