خضدار : وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پڑھا لکھا بلوچستان کا ویژن لیکر بلوچستان کے عوام کے لیئے خوشحالی کی جد و جہد شروع کیہے ،امن کے لئے ترسنے والے عوام کو مختصر مدت کے لئے امن کا تحفہ دے دیا
Posted by یونس بلوچ & filed under لیڈ اسٹوری.
خضدار : وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پڑھا لکھا بلوچستان کا ویژن لیکر بلوچستان کے عوام کے لیئے خوشحالی کی جد و جہد شروع کیہے ،امن کے لئے ترسنے والے عوام کو مختصر مدت کے لئے امن کا تحفہ دے دیا
Posted by یونس بلوچ & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: پسماندہ ترین اندرون بلوچستان سے حصول علم کے لئے کوئٹہ کا رخ کرنے والے غریب طلباء پر اب بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ میں تعلیم کے دروازے کسی ممکنہ حد تک بند کر دی گئی
کوئٹہ: خشک سالی اور بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے قحط نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پنجہ گاڑنا شروع کر دیا ،خضدار ،نوشکی ،چاغی ،ڈالبندین،خاران،آواران ،قلات ،سوراب ،مستونگ ،ڈھاڈر سمیت بلوچستان کے پیشتر اضلاع خشک سالی کی لپیٹ میں آ گئے ،بیتے چشمے خشک ہونے لگے ،خشک سالی کی وجہ سے انسان و جانور مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں اندرون بلوچستان سے جانوروں کی ہلاکتوں کی خبر یں بھی آ رہی ہیں