پاکستان اور ایران کا خطے کے مسائل مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت : October 13th, 2019 تہران: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔