ملک میں عام انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ سست روی کا شکار ہے،الیکشن کمیشن کے دعوؤں کے باوجود 9 گھنٹے گزرنے کے بعد رزلٹ اب تک مکمل نہیں ہوسکے۔
ٹی وی چینلزپر چلنے والے الیکشن نتائج درست نہیں،کمیشن مصدقہ نتائج خود جاری کرے گا: ذرائع
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :