انصاف کے بغیر معاشرہ تباہی کا شکار ہوجاتا ہے،جسٹس محمد نور مسکانزئی

| وقتِ اشاعت :  

سبی: چیف جسٹس آف بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس محمد نور مسکازئی نے کہا ہے کہ انصاف کے بغیر معاشرہ تباہی کا شکار ہوجاتا ہے انصاف سے ہی معاشرے میں پائی جانے والی برائیوں کا خاتمہ ممکن ہے عدالتی فیصلے قانون کے مطابق صاف شفاف طور پر کئے جائیں تاکہ معاشرتی برائیوں کا خاتمہ ممکن ہوسکے ۔

محکمہ تعلیم اور اکاؤنٹنٹ جنرل آفس کی ملی بھگت ،سینکڑوں جعلی اساتذہ کی بھرتی نیب نے کھوج لگالیا

| وقتِ اشاعت :  

کو ئٹہ: نیب بلوچستان نے محکمہ تعلیم اور اکاونٹنٹ جنرل آفس بلوچستان کے ذمہ دار افسران کی کرپشن کا کھوج لگا لیا۔ محکمہ تعلیم اور اکاونٹنٹ جنرل آفس کے افسران کی ملی بھگت سے محکمہ تعلیم میں سینکڑوں جعلی اساتذہ بھرتی کئے گئے۔

بلوچستان کے اجتماعی مفادات کے حصول کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارٹی قومی جمہوری سیاسی و نظریاتی قوت ہے اس حوالے سے بلوچستان کے قومی جملہ مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت ثابت قدمی کے ساتھ عوام کے اجتماعی مفادات کے حصول کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ۔

نیٹو افواج افغانستان میں دہشت گردی کر رہے ہیں، مولانافیض

| وقتِ اشاعت :  

اوتھل: سب سے بڑا دہشت گرد امریکہ ہے جو دنیا بھر کی فوج نیٹو کے ذریعے افغانستان میں دہشت گردی کر رہے ہیں اور الزام مسلمانوں پر لگا کر اپنے مقاصد حاصل کر کے مسلمان ممالک پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں ۔

آئی جی بلوچستان کیلئے مختلف ناموں پرغور شروع

| وقتِ اشاعت :  

کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان احسن محبوب اپنی مدت ملازمت کی تکمیل پر آج 30 ستمبر کو ریٹائرڈ ہورہے ہیں جبکہ حکومت نے نئے آئی جی پولیس بلوچستان کی تعیناتی کے لئے سینئر آفیسران محمد ایوب قریشی ، معظم جاہ انصاری اور عبدالرزاق چیمہ کے ناموں پر غور شروع کردیاہے ۔