اداکارہ ماہرہ خان پر بوتل پھینکنے والا شخص بلوچستان کی نمائندگی نہیں کرتا، واقعہ قابل مذمت ہے، وزیراعلی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلی بلوچستان کا کہنا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان پر بوتل پھینکنا قابل مذمت عمل ہے ایسا شخص بلوچستان کے نوجوانوں کی نمائندگی نہیں کرتا، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ان خیالات کا اظہار کوئٹہ میں پاکستان لٹریچر فیسثیول کے دوسرے سیشن کے دوران کیا۔



سی پیک منصو بو ں کو جلد تکمیل تک پہنچا ئیں گے ،ڈپٹی چیئر مین سینیٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے ملاقات کی۔ملاقات میں صوبہ بلوچستان کی مجموعی سیاسی، معاشی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کے علاوہ صوبے کی ترقی اور اس کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہاربھی کیا گیا۔



بلو چستان سے روز خبر یں آتی ہیںیہ لا پتہ ہو گیا وہ لا پتہ ہوگیا ،پا کستان لڑ یچر فیسٹو ل کو ئٹہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ’’پاکستان لٹریچر فیسٹیول‘‘ (کوئٹہ چیپٹر ) کے دوسرے روز بلوچستان میں قومی میڈیا کا کردار کے موضوع پر سیشن کا انعقاد ایکسپو سینٹر بیوٹم یونیورسٹی میں کیا گیا۔



75سا ل گز رنے کے با وجو د ہما را معیا ر تعلیم بہتر نہ ہو سکا، وزیر تعلیم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ’’پاکستان لٹریچر فیسٹیول‘‘ (کوئٹہ چیپٹر ) کے دوسرے روز پہلے سیشن بلوچستان میں ہائر ایجوکیشن ہم کہاں کھڑے ہیں کے موضوع پر سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ درانی،



اسٹیبلشمنٹ مخالف پروپیگنڈہ بیرونی اقائوں کو خوش کرنے کیلئے ہے، عبدالرحمن کھیتران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کی گرانقدر قربانیوں کی بدولت ہی ملک کی سالمیت اور خود مختاری محفوظ ہے



بلوچستان کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ موجود، مواقع فراہم کئے جائیں، جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کے زیر صدارت سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈاکٹر جاوید انور شاہوانی کے دفتر میں یوتھ پالیسی بلوچستان کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری اسپورٹس اعجاز علی ڈائریکٹر یوتھ افیئرز بلوچستان عباس علی کھوسہ و دیگر بھی موجود تھے



پارٹی رہنماء پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائے، تحریک انصاف بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام پارٹی رہنما جمعہ خان خلجی پر قاتلانہ حملے کے خلاف جمعرات کو کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سبزہ زار سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی کوئٹہ پریس کلب پہنچ کرمظاہرے کی شکل اختیار گئی ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پی ٹی آئی کے جھنڈے اٹھارکھے تھے۔