سرکاری یونیورسٹیز کو مستقبل میں مالی بحران سے بچانے کیلئے لائحہ عمل کی ضرورت ہے جعفرمندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے مالی اور انتظامی امور کو طے کرنے کیلئے روایتی طور طریقوں کے بجائے جدید طریقہ کار اختیار کرنے سے ہم بآسانی اپنی یونیورسٹی کو خودکفالت کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں۔



تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر بی این پی کا نوشکی میں مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی کال پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکٹرئیٹ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ احتجاجی ریلی میں بی این پی اور جماعت اسلامی کے کارکنوں نے شرکت کی۔ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرین سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی نائب صدر میر صادق علی جمالدینی ،



اراضی کے تنازعہ پر درجن سے زائد افراد کا نجی اسکول کے سربراہ پر تشدد

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: احمد وال میں پرائیویٹ سکول کے سربراہ پر تشدد تفصیلات کے مطابق ایک درجن سے زائد افراد نے پرائیویٹ سکول کی دیوار پھلانگ کر سکول میں داخل ہو کر اسکول کے سربراہ وحید عامر کو خواتین اسٹاف طلباء طالبات کے سامنے ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا



خواتین کی تعلیم صحت کی دیکھ بھال اور مجموعی بہبود میں سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے،ڈاکڑ ربابہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی مشیر ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ خواتین کی تعلیم، صحت کی دیکھ بھال اور مجموعی بہبود میں سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے



مطالبات تسلیم ہونے تک جدوجہد جاری رہیگی ملک نصیر شاہوانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک نصیر احمد شاہوانی نے کہا ہے کہ جب تک حکومت اور کیسکو حکام زمینداروں کے ٹیوب ویلوں کو سولر پر منتقل اور 6 گھنٹے بلا تعطل بجلی کی فراہمی ممکن نہیں بناتے اس وقت تک ہماری پر امن آئینی اور جمہوری جدوجہد جاری رہے گی