بلو چستان کا مقد مہ لڑ کر صوبے کو اس کے حقو ق دلا ئیں گے ،حا فظ نعیم الر حما ن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ بلوچستان کے حقوق کا مقدمہ جماعت اسلامی لڑاکر ہرطرح کے جائزحقوق دلائیگی۔ حقوق کے لیے مظلوموں کو جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے غاصب حکمرانوں کے خلاف جدوجہد کرنا ہوگی۔جعلی نمائندے جعلی حکومت میں عوامی تراقی کے بجائے کرپشن وکمیشن ترقی کریگی۔ بلوچستان کے وسائل… Read more »



زراعت بلوچستان کے 80 فیصد لو گو ں کا زریعہ معا ش ہے بہتری کے لئے خصو صی اقداما ت کر ینگے ،علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر زراعت پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے رکن حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ محکمہ کی بہتری اور ملازمین کے مسائل کے حل کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے چیزوں کو بہتر بناکر زرعی شعبے کو فروغ دیں گے



وزیر داخلہ بلوچستان نے ایس ایچ او سریاب کو معطل کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے گزشتہ روز سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو معطل کردیا ۔



کیسکو بجلی کا مسئلہ حل کر کے زراعت کو تبا ہ ہو نے سے بچا ئے ،ڈپٹی چیئر مین سینٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پاور سیکٹر کی واحد کمپنی کے انجینئرز کو گزشتہ ایک سال سے بغیر کسی چارج کے نظر انداز کرنا زیادتی ہے۔ کیسکو انجینئر اورآفیسران صوبے میں بجلی کے بلاتعطل سپلائی کو یقینی بنائیں، اور اپنی کارکردگی سے کیسکو کو پاور سیکٹر میں کام کرنے والی دیگر کمپنیوں کے برابر لا کھڑا کریں۔ بغیر کسی چارج کے صوبے میں کام کرنے والی واحد کمپنی کے سینئر قابل ،اور تجربہ کا انجینئئرز کی قابلیت اور تجربے سے استفادہ حاصل کرنے کی بجائے سائیڈ لائن کرنا،باعث تشویش ہے۔



چمن کے مو جو دہ حا لا ت سے سر کا رکے صبر کا پیما نہ لبریزہو چکا ہے ،سپیکر بلو چستان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


چمن : وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ہدایات پر پاک افغان بارڈر صورتحال کا جائزہ اور تصفیہ طلب امور حل کیلئے ایک اعلی سطحی وفد وزیر داخلہ ضیا لانگو کی قیادت میں تشکیل دیا وفد میں سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی ڈی آئی جی پولیس و دیگر چمن پہنچ کر ضلعی اسمبلی حال میں تمام اسٹیک ہولڈرز انجمن تاجران چیمبر آف کامرس سول سوسائٹی و دیگر سیاسی و قبائلی رہنماوں سے ملاقات کی