مطالبات تسلیم ہونے تک جدوجہد جاری رہیگی ملک نصیر شاہوانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک نصیر احمد شاہوانی نے کہا ہے کہ جب تک حکومت اور کیسکو حکام زمینداروں کے ٹیوب ویلوں کو سولر پر منتقل اور 6 گھنٹے بلا تعطل بجلی کی فراہمی ممکن نہیں بناتے اس وقت تک ہماری پر امن آئینی اور جمہوری جدوجہد جاری رہے گی



میر گل جان شاہوانی کے گھر پر چھاپہ چادر اور چار دیواری کی پامالی کی مذمت کرتے ہیں پر نس موسی جان

| وقتِ اشاعت :  


قلات: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر فرزند بلو چستان پر نس موسی جان بلوچ ،بی این پی قلات کے رہنمائوں میر غلام نبی شاہوانی، سردار زادہ میر زبیع اللہ شاہوانی ،میر منظور احمد شاہوانی ،میر کبیر احمد شاہوانی،



امن دشمنوں کے پیچھے آخری حد تک جائینگے، وزیر اعلی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلی سرفراز بگٹی نے اپنے (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ گوادر میں 7مزدوروں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں امن دشمنوں نے سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مسلسل نقصان اٹھانے کے بعد اب نہتے،



ریکوڈک مائننگ کمپنی نے مشکی چاہ گاؤں میں آر او پلانٹ لگا دیا

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی: ریکوڈک مائننگ کمپنی(آر ڈی ایم سی) نے نوکنڈی کے نواحی علاقہ مشکی چاہ گاؤں میں آر او پلانٹ لگا دیا جسکی افتتاح قبائلی رہنما سردار محی الدین محمدزئی اور کنٹری منیجر علی احسان رند نے کیا آر ڈی ایم سی کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یہ منصوبہ مقامی رہائشیوں کے معیار زندگی میں مثبت کردار ادا کرے گا۔



ریاست بلوچستان کو کالونی سمجھنے کی ذہنیت کو ترک کر دیں، بی ایس او پجار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی چیئرمین بوہیر صالح بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان کو ریاستی ادروں کیلئے محفوظ پناہ گاہین بنانے کی بدلے بلوچستان کے عوام کی بنیادی مسائل کے حل ریاستی ترجیحات میں ہوں تو تب جاکے ریاست کے مشکلات میں کمی ممکن ہوگا



کو ئٹہ کراچی شا ہراہ کو دورویہ کر نے کا کا م تیز کیا جا ئے ،بلو چستان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو دو رویہ کرنے کے کام کو تیز کرنے ، خضدار پریس کلب کے صدر مو لا نا محمد صدیق مینگل اوران کے سا تھ شہید ہو نے و الے دو راہگیر وں کے قا تلو ں کو فی الفو ر گر فتا رکرنے کی قرار دادیں منظو ر کرلی گئیں



لا پتہ افراد کے لو احقین کیلئے ہردن سیا ہ دن ہے ،نو اب رئیسا نی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے رکن بلوچستان اسمبلی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے لواحقین ذہنی اذیت ہر دن سیاہ دن ہے



خضدار جمعیت کے زیر اہتما م کو ئٹہ کراچی شا ہراہ پر دھر نا ،ٹر یفک معطل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  سانحہ 03 مئی واقعہ کے خلاف جمعیت علمائے اسلام خضدار جانب سے جمعرات کو کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دھرنا روڈ بلاک تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جمعیت علماء اسلام خضدار کی جانب سے03 مئی واقعہ



وفا قی حکو مت ملک بھر کے جامعا ت کیلئے فنڈز مختص کر ے،جوائنٹ ایکشن کمیٹی جا معہ بلو چستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام، آفیسران اور ملازمین کو گذشتہ چار مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کی عدم ادائیگی کے خلاف اور مالی بحران کے مستقل حل کیلئے جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ سے صوبائی اسمبلی تک احتجاجی ریلی نکالی گئی اور آخر میں بلوچستان اسمبلی کے مین گیٹ کے سامنے روڈ کو بلاک کرکے احتجاجی دھرنا دیا گیا ۔