|

وقتِ اشاعت :   May 10 – 2024

اوتھل :  اوتھل کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاںبحق ایک شخص شدید زخمی لاش اور زخمی کو DHQ ہسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا

شدید زخمی کو تشویشناک حالت میں کراچی ریفر،ریسکیو 1122 کیزرائع کے مطابق ضلع لسبیلہ کے صدرمقام اوتھل سے تقریباً 35 کلومیٹر دور مین قومی شاہراہ پر وایارو کے قریب کھیر والی گولائی مقام پر خضدار سے کراچی جانے والے تیز رفتار مزدا ٹرک اور مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل میں تصادم ہوگیا

جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ایک شخص شدید زخمی,

لاش اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا شدید زخمی کو تشویشناک حالت میں کراچی ریفر کردیا گیا۔جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمداکرم جاموٹ اور زخمی ہونے والے شناخت رضا محمد بروہی سکنہ ریٹالڑہ تحصیل اوتھل کے نام سے ہوئی۔شدید زخمی رضامحمد بروہی کو تشویش ناکہ حالت میں کراچی ریفر کردیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *