|

وقتِ اشاعت :   May 9 – 2024

ٍکوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد گھر پردستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں نامعلوم افراد نے ایک شخص حاجی رحمت کے گھر پر دستی بم پھینکا

جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہواپولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *