18ویں ترمیم بلوچستان کے حقوق میں اضافے کی ضمانت دیتا ہے، لٹریچر فیسٹیول

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2024 ( کوئٹہ چیپٹر۔ بلوچستان ) کے دوسرے روز کے چوتھے سیشن بلوچستان کے ثقافتی ادارے کے موضوع پر ایک سیشن کا انعقا د پنک ہال میں کیا گیا۔



آئین کی آڑ میں پاک فوج کی قربانیوں کا تمسخر اڑانا بند ہونا چاہئے، مینا مجید بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتین نمائندہ اور پارلیمانی سیکریٹری برائے بین الصوبائی رابطہ مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان حاصل کرنے کیلئے ہمارے بزرگوں کی قربانیاں شامل ہیں جنہوں نے گوروں سے آزادی حاصل کرنے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا اور وطن حاصل کی۔



چاہے مجھےکرسی سے اتار دیں پھر بھی نوکریاں نہیں بیچوں گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان کا لٹریچر فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ مجھے چاہے کرسی سے اتاردےپھر بھی نوکریاں نہیں بیچوں گا۔ بلوچستان کےلوگوں نےخود میرٹ کی خلاف ورزی کی ہے ۔ ہم دنیا کی واحد قوم ہے جس نے اپنے استاد کو قتل کیا۔ کوئٹہ میں خطاب کرتے ہوئے سرفراز… Read more »



دشمن کبھی نہیں چاہتا کہ پاکستان ترقی کی طرف گامزن رہے، مینا مجید بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتین نمائندہ اور پارلیمانی سیکریٹری برائے بین الصوبائی رابطہ مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان حاصل کرنے کیلئے ہمارے بزرگوں کی قربانیاں شامل ہیں جنہوں نے گوروں سے آزادی حاصل کرنے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا اور وطن حاصل کی۔ان75 سالو ں میں ملک کو کئی بحرانوں کا سامنا رہا۔ ایک تگ و دو کے بعد آج الحمداللہ ملک ایک پر امن ڈگر پر چل پڑی ہے۔جاری کردہ بیان میں کہا کہ پارلیمنٹ بننے کے بعد جمہوریت پروان چڑھی ہے اور معیشت صحیح سمت میں گامزن ہے تیل اور آٹے کی قیمتوں میں کمی اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ معیشت سنبھل چکی ہے سٹاک ایکسچینج اپنے تاریخ کے بلند سطح پر پہنچ چکی ہے۔



تمام الیکشن متنازعہ رہے ہیں ہارنے والا الزامات عائد کرتا ہے ، صوبائی وزراء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے وزراء اراکین صوبائی اسمبلی ،حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ تمام الیکشن متنازعہ رہے ہیں ہارنے والا الزامات عائد کرتا ہے اور جیتنے والے کی کامیابی کو تسلیم نہیں کرتا



بلو چستان میں الیکشن نہیں آکشن کیا گیا وسا ئل کو لو ٹا جا رہا ہے ،سیا سی رہنماء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء ثناء بلوچ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال نے کہا کہ بلوچستان میں الیکشن کی بجائے آکشن کیاگیا۔ سیندک کی لوٹ مار ہوئی اب ریکوڈک کا سودا کیا گیا۔