بی آر پی کے زیر اہتمام جینوا میں احتجاجی مظاہرہ و ریلی

| وقتِ اشاعت :  


جینوا: بلوچ ریپبلکن پارٹی سوئٹزرلینڈ چیپٹر کے صدر شیرباز بگٹی نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ بلوچستان میں جاری ریاستی بربریت کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقو ق کے حوالے سے چھتیسویں اجلاس کے موقع پر 19 اور20 ستمبر کو بی آر پی کے جانب جنیوا میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی نکالی گئی۔



بلوچستان اسمبلی استحقاق کمیٹی کا اجلاس،ڈاکٹر مالک اور مجید خان کے تحاریک پر غور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور استحقاق کمیٹی کے چیئرمین انجینئرزمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مجید خان اچکزئی کی رات کی گرفتاری سمجھ سے بالاتر ہے ۔



حکومت نے پیاز درآمد کر کے بلوچستان کے زمینداروں کو نا قابل تلافی نقصان پہنچایا ہے،پرنس محی الدین

| وقتِ اشاعت :  


قلات: بلوچ رابطہ اتفاق تحریک برات کے سربراہ پرنس محی الدین بلوچ نے کہا ہیکہ اسلام آباد نے پیاز کی درآمد کرکے ہمارے فائدے کو چھین لیا ہیں اورگزشتہ تین سالوں سے غریب بزگر پیاز کی قیمت نہ ہونے کی وجہ سے اپنا پیاز کی فصل کو زمین سے نہیں اٹھارہے تھے ۔



مردم شماری کے بعد صاحب اقتدار جماعت کا واویلا سمجھ سے باہر ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں آباد افغان مہاجرین کی تعداد سے عوام کو آگاہ کیا جائے مردم شماری اہم اور احساس مسئلہ تھا اب جب مردم شماری ہو چکی اب حکمران جماعتیں جو صاحب اقتدار ہیں ان کی جانب سے اب خدشات کو تحفظات کا اظہار کسی بھی طور مناسب نہیں مردم شماری میں آواران کی آبادی میں صرف تین ہزار افراد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔



صوبائی وزیر صحت صاد ق اور امین نہیں رہے الیکشن کمیشن ڈی سیٹ کریں ، بی این پی عوامی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیرصحت امین و صادق نہیں آئین کے شق 62.63کے مطابق اُن کو الیکشن کمیشنر ڈی سیٹ کریں گزشتہ روز اسمبلی کے فلور پر پنجگور سے عوامی نمائندگی پر شب خون مارکر اسمبلی میں پہنچنے والے ایم،پی،اے اور وزیر صحت نے معزز ایوان کے نمائندوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔



محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلئے فول پروف انتظامات مکمل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان احسن محبوب نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلئے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے تمام امام بارگاہوں تکیہ خانوں اور مجالس کے موقع پر سخت سیکورٹی انتظامات ہونگے ۔



بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ،اراکین کا چیک پوسٹوں پر فورسز رویے کیخلاف احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اراکین کا چیک پوسٹوں پر ایف سی کے رویے کے خلاف احتجاج ،محکمہ ایس اینڈ جے ڈی کی صوبہ بلوچستان کے جعلی لوکل ڈومسائل سے متعلق رپورٹ ایوان میں پیش ڈاکٹر کی ڈگریوں کی رپورٹ بھی ایوان میں کی گئی ۔