سی پیک کے ثمرات بلوچ عوام کو پہنچنے چائیے ،سردار کمال بنگلزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ نئے دور کے چیلنجز کا مقابلہ بلوچ قوم کو تعلیمی اور تیکنیکی صلاحیتوں سے آراستہ ہوکر کرنا ہوگا سی پیک کے مخالف نہیں بشرطیکہ اسکا فائدہ بلوچ اور بلوچستان کے عوام کو ملنا چاہئے گوادر کی ہزاروں ایکڑ زمین کی مفت بندر بانٹ، الاٹمنٹ کی منسوخی ڈاکٹر مالک بلوچ کا عظیم کارنا مہ ہے ۔



مولانا ابو تراب کی بیٹوں سمیت اغواء کیخلاف 12ستمبر کو کوئٹہ میں سٹرڈاؤں کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ مولانا علی ابو تراب اور ان کے بیٹے سمیت دیگر افراد کے اغواء کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہیں سیاسی قائدین کی بازیابی کے لئے اقدامات اٹھائے جائے 12 ستمبر کو کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہو گی اگر پھر بھی مغویوں کی بازیابی کے لئے اقداما ت نہیں اٹھائے گئے تو آئندہ لا ئحہ عمل طے کر کے سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے ۔



گوادر میں اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کسی صورت قبول نہیں کر یں گے ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حکمرانوں نے بلوچستان میں پچھلے چار سالوں سے لوٹ مار، اقرباء پروری اور گوادر میں زمینوں کے متعلق غیر قانونی الاٹمنٹ کی شدید الفاظ مذمت کی گئی ۔



اقتدار میں آ کر بلوچستان کے دولت لوٹنے والوں کا محاسبہ کریں گے، سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے لورالائی میں پر ہجوم ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ھوئے کہا ھے کہ انشاء اللہ پاکستان تحریک انصاف کو بلوچستان کی سب سے بڑی سیاسی طاقت بنائیں گے ۔



تعلیم صحت مواصلات کی تعمیر اور بے روزگاری کا خاتمہ ترجیجات میں شامل ہیں ،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ و نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو ،صوبائی وزیر خزانہ و زراعت سردار محمد اسلم بزنجو نے کہاہے کہ نیشنل پارٹی قوم پرستانہ نظریہ کے ساتھ ایک وسیع نظر اور جمہوریت پسند پارٹی ہے جو بابائے بلوچستان کے فلسفہ کو اپنا کر عوام کی خدمت کرتے ہوئے آگے بڑھ رہی ہے ۔



سنجدی کے علاقے میں کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے 4کانکن جاں بحق، 2بے ہوش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سے ملحقہ نواحی علاقے سنجدی میں کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے چار کانکن جاں بحق اور دو بے ہوش ہوگئے۔لیویز کے مطابق واقعہ کوئٹہ سے ملحقہ سورینج کے قریب سنجدی میں کوئلہ کان لیز نمبر18میں پیش آیا جہاں اس وقت کان میں زہریلی گیس بھر گئی جب وہاں نصف درجن سے زائد کانکن کام کررہے تھے۔