عوام کی ترقی اور خوشحالی کے جو وعدے کئے ہیں انہیں پورا کررہے ہیں،مشیر خزانہ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان میر خالد لانگو نے کہا ہے کہ 50 ارب روپے کا ریکارڈ ترقیاتی بجٹ پیش کرکے ثابت کردیا ہے کہ ہم نے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے جو وعدے کئے ہیں انہیں پورا کررہے ہیں ، صوبے کے آمدن کا بڑا ذریعہ گیس کی مد میں ملنے والی رائلٹی ہے



وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کے بلوچستان میں داخلے پر پابندی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان نے صوبے کے داخلی و خارجی راستوں پر ایف سی کی اضافی نفری تعینات کردی ہے، تاکہ پاک فوج کی جانب سے آپریشن سے متاثرہ علاقے شمالی وزیرستان سے نقلِ مکانی کرنے والے افراد کو صوبہ میں داخل ہونے سے روکا جاسکے۔



نواب خیر بخش مری ہمیشہ روایتی سرداری نظام کے خلاف تھے،حیربیار مری

| وقتِ اشاعت :  


جنیوا: بلو چ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواب خیربخش مری جو مری قبائل کا سردار تھا وہ ایک قومی رہبر و رہنما تھے جنہوں نے سرداری میں بھی قومی مفادات کے تحفظ اور بلوچ قومی آزادی کی جدوجہد کو آگے لے جانے کے لیے کیا



بلوچ قوم شہید نواب بگٹی اور نواب مری کی سوچ پر عمل کرکے متحدہ محاذ تشکیل دیں ، براہمدغ بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی کے سربراہ نواب براہمدغ بگٹی نے بابائے بلوچ نواب خیر بخش مری کی رحلت کو بلوچ قوم کیلئے المیہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت اور حالات کا تقاضہ ہے کہ بلوچ قوم شہید نواب اکبر بگٹی اور نواب خیر بخش مری کی سوچ و فکر پر عمل پیرا ہوتے ہوئے



’نواب مری کی موت کی وجوہات معلوم کی جائیں‘

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے بزرگ قوم پرست رہنما نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے حیربیار مری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ماہرین کی مدد سے نواب خیر بخش مری کی موت کی وجوہات معلوم کرنے کے بعد انھیں کوئٹہ میں سپردِ خاک کیا جائے۔



نواب خیر بخش کی انتقال کی خبر عالمی و ملکی میڈیا پر بریکنگ نیوزکے طور پر چلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بزرگ بلوچ قوم پرست رہنما نواب خیر بخش مری کی انتقال کی خبر کے بعد عالمی و علاقائی رہنماؤں کا نواب خیر بخش مری کے صاحب زادوں کو فون نواب خیر بخش مری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا