بلوچستان بجٹ آج پیش ہوگا بلدیاتی اداروں کیلئے خطیر رقم مختص کی گئی ہے ،اسلم بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی حکومت بلدیاتی اداروں کی بہترکارکردگی اور فعالی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے اور آئندہ مالی سال 2017-18کے بجٹ میں بلدیاتی اداروں کے لئے خطیر رقم رکھی گئی ہے تاکہ عوام کے مسائل نچلی سطح پر حل ہوں۔



ڈبل سواری پر شہریوں کو ذلیل کرنیوالی فورسز کالے شیشوں والی مسلح گاڑیوں پر خاموش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عدالتی و محکمہ داخلہ کیاحکامات کے باوجود کوئٹہ شہر میں کالے شیشوں اور راہداریوں پر چلنے والی گاڑیوں کی بھرمار ہے جس سے شہر میں خوف وہراس پایا جاتا ہے ،اغوا برائے تاوان اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں بھی کالے شیشوں والی گاڑیاں استعمال ہوتی ہیں ۔



بلوچستان کے بلدیاتی نمائندوں کا وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے ڈسٹرکٹ چیئرمینوں نے اپنے مطالبات کے حق کے سلسلے میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا اور مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رہے گا صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی مذاکرات کے لئے پہنچ گئے پولیس کی صحافیوں کیساتھ بدتمیزی گاڑیوں کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی ۔



جمال ترکئی این اے260 پر پشتونخوامیپ کے امیدوار نامزد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پشتونخوامیپ کے پارلیمانی بورڈ کے فیصلے کے مطابق پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رکن چیمبر آف کامرس کے سابق صدر جمال خان ترکئی کو این اے 260کوئٹہ چاغی پر امیدوار نامزد کیا گیا ہے ۔



تعلیمی شعبہ کی بہتری کیلئے حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ہمارا سرمایہ ہے اس کی حفاظت اور نشوونما ہماری اولین ذمہ داری ہے ایک پر امن اور پڑھے لکھے بلوچستان کے خواب کی تعمیر ہماری نوجوان نسل کی بہترین تعلیم و تربیت کے ذریعہ ہی ممکن ہے ۔



بلوچستان میں دہشتگرد ی کے حالیہ واقعات داعش کی موجودگی کا واضح ثبوت ہیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائمقام صدر ملک عبدالولی کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات نے ثابت کر دیا کہ ابھی بھی کالعدم تنظیمیں موجود ہیں صوبائی وزیر داخلہ اور حکومتی ترجمان اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے داعش کے وجود سے انکاری ہیں ۔



بلوچستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں ،سرفراز بگٹی،انوارالحق کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئٹہ میں ایف سی نے قائداعظم ریذیڈنسی پر حملے سمیت دہشتگردی کی 80سے زائد وارداتوں میں ملوث کالعدم تنظیم بی ایل اے کے دو اہم کمانڈرز کو ہلاک کردیا۔



گزین مری ہتھیار ڈالنا چاہتے ہیں تو خوش آمدید کہتے ہیں، حکومت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  

ghazan-marri

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے نمائندوں نے علیحدگی پسند بلوچ رہنماء نواب خیر بخش مری مرحوم کے صاحبزادے اور کالعدم مسلح تنظیم بی ایل اے کے مبینہ سربراہ حیربیار مری کے بھائی گزین مری کی وطن واپسی کے اعلان پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزین مری کی واپسی حکومت سے کسی مذاکراتی عمل کا نتیجہ نہیں۔