سی پیک کی ہمیشہ سے حمایت کی ہے منصوبے کی بارے میں کوئی شکایت نہیں ،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : ہم نے ہمیشہ سی پیک منصوبے کی حمایت ہے۔ ہمیں اس کی تعمیر کے حوالے سے کوئی شکایت نہیں ہے۔ بلوچستان پاکستان کا انتہائی پسماندہ ترین صوبہ ہے۔تعلیم، صحت، روزگار اور فنی حوالے سے چینی حکام ہماری ترجیحات پر توجہ دیں ۔



ایرای گیشن کی اربوں کی مشینری پٹ فیڈر کینال میں بے یار و مدد گار پڑی خراب ہونے لگی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : محکمہ ایری گیشن نصیرآباد کی اربوں روپے کی مشینری آفیسران کی عدم دلچسپی کے باعث ربیع کینال پٹ فیڈر کینال بے یارومددگار تباہ ہونے لگی جن سے قیمتی پرزے جات نکال دیئے گئے محکمہ ہنگامی صورت حال پر نجی مشینری کرایہ پر لینے



مٹن مارکیٹ کوئٹہ کو مسمار کر دیا گیا ،انجمن تاجران اور متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : باچاخان چوک پر 1939 سے بنائی گئی مٹن مارکیٹ کو میئر کوئٹہ اور انتظامیہ کے حکم پر گزشتہ مہندم کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق باچاخان چوک پر مٹن مارکیٹ کو میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ اور مقامی انتظامیہ کے حکم پر مہندم کرنے کا 19ماہ پہلے



چمن، سرحد پرکشیدگی برقرار، 15ہزار افراد کی نقل مکانی ،فلیگ میٹنگ میں متنازعہ علاقوں کی دود کے تعین پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+چمن: پاک افغان سر حد باب دوستی گیٹ چمن تیسرے روز بھی آمدورفت اور تجارتی سر گرمیوں کے لئے بند رہا ایف آئی کا امیگریشن اور کسٹم کے دفاتر بھی بند رہے 15 ہزار سے زائد سرحدی علاقوں اور کلیوں سے مکین نقل مکانی کر کے پرانہ چمن درہ کوژک پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بنائی گئی



چمن، جھڑپوں میں50افغان فوجی ہلاک5پوسٹیں تباہ کیں ،پاک افغان سرحد اٹل ہے بحث نہیں ہوسکتی ،کمانڈر سدرن کمانڈ آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ پاکستانی سرحد سے متعلق کوئی سمجھوتہ اور نہ ہی بحث ہوسکتی ہے۔پاکستانی سرحد میں گھس کر تنازع پیدا کرنے والوں کو وہی جواب ملے گا جو ہم نے دیا ، افغان فورسز کو بھاری نقصان پہنچانے پر خوشی نہیں



بلوچستان متحدہ محاذ کا افغان فورسز کی جارحیت کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان متحدہ محاذکے زیر اہتمام وائس چیئرمین شمس مینگل کی قیادت میں چمن میں افغان فورسز کی جارحیت کے خلاف کوئٹہ میں افغان قونصلیٹ کے سامنے ہفتہ کو احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر افغان فورسز جارحیت کے خلاف نعرے درج تھے۔



کوئٹہ میں پینے کا پانی انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہے ،شہری احتیاط کریں ،حکومت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی حکومت بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دیکھنے میں آرہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں پینے کا پانی کسی حد تک آلودہ ہونے کے باعث انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہے



سانحہ 8 اگست کا نشانہ صرف وکلاء نہیں عدلیہ بھی تھی ،شہدا کا قرض اتاریں گے ،چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی

| وقتِ اشاعت :  


حب: سیشن کورٹ حب میں لسبیلہ بار کی جانب سے 8 اگست شہداء کی یادگار کے افتتاح تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں مہمان خصوصی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نور مسکان زئی تھے تقریب میں سپریم کورٹ کے علی احمد کرد سینئر وکیل سابق ایم این اے



پشتون علاقوں میں قائم مہاجرین کیمپوں کو مردم شماری سے دور رکھا جائے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان کے پشتون اضلاع میں افغان مہا جرین کے کیمپس بننے ہیں جن میں جنگ پیر علیزئی، گلستان، لورالائی کے8 کیمپس اور قلعہ سیف اللہ کے نسئی اور گردی جنگل کیمپس کو خانہ ومردم شماری سے دور رکھا جائے